آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by Ali Imran »

چاند بابو wrote:یہاں بھی بادل آ چکے ہیں مگر ان کا برسنے کا ارادہ نہیں لگ رہا ہے.
برسے کہ نہیں ...؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by علی خان »

یہاں تو موسم کل اور آج بالکل کالام ناران کی طرح ہو گیا ہے. کل رات کو بہت بارش ہوئی تھی. اور اج بھی ابھی تک ہلکی ہلکی بارش جاری ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

کل سہ پہر سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بارش کے بعد موسم قابل برداشت ھے اور آج بھی بادل منڈالا رہے ھیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

2 دن بادل رہنے کے بعد آج دھوپ نکلی ہے. کل رات ٹھنڈ کی وجہ سے کمبل لے کر سوئے.
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اریبہ راؤ »

ٹھنڈ ھے, بہت اچھا موسم ھے :)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

ابر آلود
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

خوب گرمی ہے.
:devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

تیز موسلا دھار بارش کے بعد موسم کافی خوشگوار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

عید کی رات اچھی بارش ہوئی اس کے بعد سے اب تک سخت گرمی رہی .
ابھی ابھی آندھی کے ساتھ کچھ بادل آئے ہیں اب دیکھئے برستے ہیں کہ نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by Ali Imran »

ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

آج بارش ہوئی.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

کل اچھی بارش ہوئی تھی اور آج ابھی دن کا آغاز ھے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by علی خان »

2 گھنٹے سے بارش ہو رہی ہے. اور بہت ہی اچھا اور سُہانا موسم ہے. کیونکہ بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے. جس سے موسم کافی حد تک ٹھنڈا ہو چکا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

موسلا دھار بارش اور موسم اچھا ہو گیا ھے
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by nizamuddin »

آج کل تو بارشوں کا موسم ہے اور کراچی میں بھی بارشیں ہورہی ہیں۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

بارشیں ہی بارشیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

ہمارے ہاں بھی اس بار ریکارڈ‌بارشیں ہو رہی ہیں.
اتنی زیادہ بارش کم ہی ہوتی ہے ہمارے یہاں جتنی اس سیزن میں ہو رہی ہیں.
پچھلے پانچ دن سے مسلسل بارش ہو رہی ہے اور پانی ایسے برس رہا ہے جیسے ہمیں ڈبو کر ہی دم لے گا.
البتہ آج موسم کچھ نکھرا ہے گو کہ کالے سیاہ بادل سارا دن منڈلاتے رہے مگر ہلکی سی پھوار کے علاوہ پانی نہیں برسا.
موسم البتہ بہت اچھا ہے مگر سڑکوں گلیوں کی بارش کے پانی سے بری حالت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by ایم ابراہیم حسین »

آج پورا دن سورج برستا رہا
42 درجہ حرات رہا

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by علی خان »

ہمارے ہاں کل کافی سے زیادہ بارش ہوئی اور آج ہلکی ہلکی سی بارش ہوئی، آج موسم اچھا رہا .
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”