"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

[center]Image

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5


Image


اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے


آج

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
کا ““4 ““دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اس نئےدھاگہ میں آپ جسے “ياد“ کر رہے ہیں
اس کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔




جب رات گئے تیری یاد آئی سو طرح سے جی کو بہلایا
کبھی اپنے ہی دل سے باتیں کیں کبھی تیری یاد کو سمجھایا
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by چاند بابو »

آپ ہی کی یاد آتی تھی آپ آ گئی ہیں اس لئے اب دل کو سکون مل گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by منور چودری »

وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by افتخار »

اب رضی بھیا

بلا ل بھیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by چاند بابو »

منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
جیسا کہ اب پھر ہو چکی ہے. :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

مجھے رضی بھائی یاد آرہے ہیں :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by منور چودری »

رضی بھائی کئی دن سے حاضر نہیں ہو رہے شائد بہت مصروف ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
ویسے یہ دیر کرتی نہیں دیر ان سے ہو جاتی ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
جیسا کہ اب پھر ہو چکی ہے. :lol:
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

میرے آنے سے پہلے ہی آپ لوگ بھاگ جاتے تو پھر میں :P :P کیا کرو ں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

رضی بھیا کو میں تقریبا دو ہفتے سے روز فون کرتی ہوں پر لائین ہی نہیں لگتی ہوسکتا رضی بھیا نے نمبر بدل لئیے ہونگے ۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اعجازالحسینی »

کسی کی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

رضی بھیا ;fl;ow;er; ڈاکٹر صاحب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

ڈاکٹر صاحب تو اپنے پہلے بجلی کا شکار ہیں پھر دوسرا ستم یہ کہ ان کا انٹرنیٹ بھی نہیں چل رہا، میں نے ان سے رابطہ کیا تو کہتے انٹرنیٹ مسئلہ کر رہا ہے، اب دیکھو کب ٹھیک ہوتا ہے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے h;a;h;a درصل میں بھی

DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے h;a;h;a درصل میں بھی

DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے :P
آپ ڈی ایس ایل والوں سے ناراض ہیں اور ڈاکٹر صاحب کے پاس ڈی ایس ایل ناراض ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:میرے پاس بھی یہ ہی حال ہے h;a;h;a درصل میں بھی

DSL والوں سے ناراض ہوں کچھہ دنوں سے :P
آپ ڈی ایس ایل والوں سے ناراض ہیں اور ڈاکٹر صاحب کے پاس ڈی ایس ایل ناراض ہے h;a;h;a h;a;h;a

h;a;h;a h;a;h;a ایسا ہی ہوتا ھے ایسے کاموں میں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by منور چودری »

ایسے کام ہی نا کیا کرو نا be;a be;a
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

منور چودری wrote:ایسے کام ہی نا کیا کرو نا be;a be;a
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by میاں محمد اشفاق »

یہاں یاد کیا جا رہا ہے کہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

یاد کر کر کے دیکھہ لیا اب زرا دھمکیاں ہی صحیح h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by میاں محمد اشفاق »

چلیں ایسا ہے تو ایسا ہی سہی ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”