»تلاش گمشدہ«

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by علی عامر »

ارے ... be;a

تلاش گمشدہ کے اشتہار کی کوئی ضرورت نہیں ... میں‌ یہاں‌ہی ہوں .. اور الحمد للہ باخیریت ہوں ... !! ;fl;ow;er;

آپ سب کی محبتوں‌کا بہت شکریہ!!

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے . آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

شکرہے کہ آپ یہاں موجود ہیں اور بخریت ہیں وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ آپ گم ہو چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

اور میں بھی یہی ہوں مجھے بھی اشتہاری نہ قرار دینا n;a;n;a n;a;n;a
تھوڑی سی مصروفیات زیادہ ہو گئی ہیں آج کل بس کچھ دن اور ہیں پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے حاضری دونگا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

جی نہیں آپ تو پھر بھی کبھی کبھار شکل دکھا ہی جاتے ہیں یہاں کچھ لوگ ہیں جو بالکل ہی منظر سے غائب رہتے ہیں ان میں سے ایک عامر علی بھی ہیں.
آپ کی مصروفیات کا ہمیں اندازہ ہے اس لئے آپ سے کوئی باز پرس نہیں ہو گی.
ویسے بھی باز پرس کرنے والا باز آپ کے ساتھ ہے تو ہماری کیا جرات آپ سے باز پرس کرنے کی.
میرا مطلب اضواء بہنا سے ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

یہ ہوئی نا بات v;e;r;y;happ;y

آج اُردو نامہ دمک رہا ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

تو پھر اب مجیب منصور صاحب کے نام تلاش گمشدہ کے اشتہار دیا جائے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:تو پھر اب مجیب منصور صاحب کے نام تلاش گمشدہ کے اشتہار دیا جائے h;a;h;a
مجیب بھائی گمشدہ نہیں‌ہوئے، وہ مصروف ضرور ہوگئے ہوں‌گے لیکن جلد یا دیر سے ہی سہی وہ آجائیں گے r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

تو پھر تب تک انتظار کا مزہ لیجئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

[center]بلال احمد b:e:a:t فوری طور پر حاضر ہوجائے :ano:un:ce:me:nt [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

بلال تو پتہ نہیں‌کہاں گم ہو گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

تو پھر اب کیا کریں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by بلال احمد »

اضواء wrote:[center]بلال احمد b:e:a:t فوری طور پر حاضر ہوجائے :ano:un:ce:me:nt [/center]
حاضر جناب :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بلال تو پتہ نہیں‌کہاں گم ہو گیا ہے.
دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے نہ :tmi: :tmi:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

غنيمت h;a;h;a
ميرا نام اشتهار
My nhi ayea
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by محمد شعیب »

جی اب تو خود "اضواء جی" کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرو۔
اور میاں صاحب، بلال احمد اور دیگر کئی ممبرز لاپتہ ہیں۔
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”