»تلاش گمشدہ«

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

زین بھیا ماشٹرنی جی گمشدہ نہیں ہیں‌ بلکہ اب ہی تو وہ ایسی جگہ گئیں ہیں‌ جہاں جا کر گمشدہ بھی نامور ہو جاتے ہیں.
پگلے وہ ہم سب کےلئے مسلسل دعائیں کرنے کے لئے مدینہ منورہ ہیں اور اب شاید عید کے بعد ہی واپس آئیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

ان شاء اللہ ان کے جلد واپس آنے کی امید ہے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

انشاءاللہ امید پہ دنیا قائم ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

ہے کوئی گمشدہ یا سب حاضر ہیں :geek: :geek:
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by میاں محمد اشفاق »

حاضری لگا لو تو پتہ چلے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

میں ہی گمشدہ ہوں باقی سارے تو حاضر ہیں :P
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

منور چودری wrote:میں ہی گمشدہ ہوں باقی سارے تو حاضر ہیں :P

کدھر ہو b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

چلو شکر ہے سب حاضر ہیں سوائے میرے h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a سوائے میرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

نہیں آپ تو اب حاضر ہیں میرا دماغ کہیں گھومنے چلا گیا ہے h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

دماغ کو کنٹرول میں رہنے دیجئے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

دل تو بچہ ہے جی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

آج کدھر سب کے سب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اعجازالحسینی »

آپ کدھر ہیں ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

ادھر ہی ہوں s;mi;i;e میری نظر سے دیکھو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by افتخار »

میں بھی ادھر ہی ہوں
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by طارق راحیل »

میرے دوست کا موبائل گمشدہ ہے
محمّد طارق راحیل
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

موبائل گم ہوگیا مشکل نہیں .... یہاں پر انسان آج کل گم ہوجا رہے ہیں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

نہیں میں تو یہاں ہی ہوں
آپ سب غیر حاضر ہو میرا کیا قصور اس میں b:e:a:t b:e:a:t
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

یہاں صرف وہی آتا ہے جو گم ہوتا ہے یا گمشدہ کی تلاش میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”