صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:
جل تو جلال تو . آئی بلا ٹال تو
ہائیں :o :o :o :o

اتنی پشتو تو ہمیں خود بخود آتی ہے.


ویسے یار پشتو سے اردو یا انگریزی ٹرانسلیٹر نہیں ہے کیا؟

میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی تو نہیں ہو رہی ہے.
ماجد بھیا۔ اپکو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان میں سے ایک پٹھان بھی ایڈمن ہے۔ تو کیا مجال کسی کی جو ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی کر لے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے

Post by چاند بابو »

علی خان wrote:
چاند بابو wrote:
جل تو جلال تو . آئی بلا ٹال تو
ہائیں :o :o :o :o

اتنی پشتو تو ہمیں خود بخود آتی ہے.


ویسے یار پشتو سے اردو یا انگریزی ٹرانسلیٹر نہیں ہے کیا؟

میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی تو نہیں ہو رہی ہے.
ماجد بھیا۔ اپکو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان میں سے ایک پٹھان بھی ایڈمن ہے۔ تو کیا مجال کسی کی جو ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی کر لے۔
ہاہاہاہاہا
ارے جیتے رہو پٹھان بھائی بس ان پر نظر رکھنا اچھی طرح اور اگر کہیں بغاوت کے کوئی آثار نظر آئیں‌تو ان کی سرکوبی کے لئے فوری طور پر کوشش کریں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے

Post by محمد شعیب »

ٹولو ملگرو تہ تیر اختر مبارک
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”