آئیے گپ شپ کریں 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

اب آپ بلائیں میں تو چلا
اللہ نگہبان آپ کا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

زین wrote:اب آپ بلائیں میں تو چلا
اللہ نگہبان آپ کا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

خداحافظ


اللہ آپ کو شفاء عطاء کرے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

آئیں سب مل کر گپ شپ ماریں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

گپ شپ مارنے کیلئے ہوتی بھلا b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

آئیں گپ شپ اڑائیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a اب اُڑانے کی کیوں نوبت آگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

اچھا گپ شپ کرتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

تو پھر بسم اللہ کرئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جو گپ شپ تھا وہ تو باتوں باتوں میں ختم کر دیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

تو اب کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

اب تال سے تال ملائینگے اور گپ شپ بنتا جائے گا ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

گپ شپ میں تال کہاں سے آگیا :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

وہ جب ردھم میں گپ شپ ہو تو تال آ ہی جاتا ہے نا h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

پھر سے اُلٹی باتیں b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

اچھا سیدھی باتیں مجھ سے تو ہونے سے رہیں n;a;n;a n;a;n;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

اچھا تو یہ بتا ئیے آپ رمضان میں مکہ جائینگے عمرہ کیلئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

کوشش تو ہے کہ تین دن یا دس دن گزار آئیں اب باقی گھر والے کیا سوچتے ہیں
اس کے بعد ہی فیصلہ ہوگا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

جی ہم بھی رمضان کے آخری العاشر روزے وہیں گزارتے ہے

اب

سوچ رہی ہوں کے ہمیشہ کی طرح پہلا روزہ بھی وہیں کرلوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by زین »

کہاں پہ ٹھکانہ ہوگا تاکہ بندہ کھانا وغیرہ تو ساتھ لے جایا کرے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

کوئی دوست وغیرہ نہیں ہے ....

میرے آنٹی رہتے جدہ میں ..پر ہم لوگ عمرہ کیلئے کسی .. شقق مفروشہ ہی لیتے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”