رضی الدین قاضی wrote:بہنا آپ جہاں کہیں رہو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں.{أضواء} wrote:
آج چھارشنبہ میں کچھہ کام سے دبئی جا رہی ہوں ..
ان شاء اللہ اتوار تک آجاؤنگی ....
اپنی دعاؤں میں مجھے شامل رکھئیے
خداحافظ ...
اللہ عزوجل آپ کے کاموں میں آسانیاں عطا فرمائے. آمین
جی رضی بھیا معذرت چاہتی ہوں میں زرا مصروف تھی فیملی کے ساتھہ
ا ور پھر چائینہ مارکٹ میں شاپنگ کیلےمجھے تین چار دن لگ گئے ...
آپ کے اس خلوص اور پیار کا بہت بہت شکریہ
اللہ سبحانہ آپ کو اپنے مقصد میں ہمیشہ کامیاب رکھے آمین یارب العالمین...