♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

[center]♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
درصل مجھے کچھہ
دنوں کی چھٹی چاہیئے
تھی کوئی ضروری کام سے دبئی جارہی ہوں


یادش بخیرِ قاصد،یہ کہنا جاکے اُن سے
ہم بھولنا نہ سیکھے، تم بھولنا نہ بھولے


Image

سوچی کے آپ سب کو بتا کر جاؤں

♨أضواء الشرقيه♨[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

خیریت ہے دوبئی میں ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

ان شاء اللہ سب خیر ہی ہے بس کچھہ چند دنوں کی ہی بات ہے :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اعجازالحسینی »

کیا ہوا خیریت تو ہے نا ؟؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

جی سب الحمدللہ خیریت سے ہے

ان شاء اللہ واپس آنے کے بعد بتاؤنگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اعجازالحسینی »

اللہ آپکو ااپنے حفظ و ایمان میں رکھے جہاں بھی رہیں خوش رہیں






لیکن





















اردو نامہ پر آتی رہیں‌ باقاعدگی سے :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

آپکو بھی الله سبحانه ہمیشہ خوش رکھے

ان شاء اللہ وہاں سے بھی آتے رہونگی !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by محمد شعیب »

استودع اللہ دینک وامانتک وخواتیم عملک
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by مدرس »

جی اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:استودع اللہ دینک وامانتک وخواتیم عملک
أحسنت بدعاءك أخي الكريم و الله يعطيك الصحة وبارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

مدرس wrote:جی اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

اللهم آمين يارب العالمين!!!
رحمك الله بدعاءك و جعله الله في موازين حسناتك!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

رضی بھائی جلدی سے آجاؤ
مجھے تو آپ سے یہ ہی کہنا ہے کے

آتے آتے آتے آپکی یاد آگئی جاتے جاتے جاتے مجھکو رلاگئی ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

جایئے بالکل جایئے اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میں‌لے جائے۔
اور آپ بخریت واپس آئیں۔
لیکن یہ آپ کے چند دن کتنے دنوں پر محیط ہوتے ہیں؟
کیونکہ یہاں ہمارے ہاں‌تو دس منٹ بعد کا مطلب آسانی سے ایک دو گھنٹے ہوتا ہے۔
آپ کے چند دن کہیں مہینے میں تو نہیں بدل جاتے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by علی عامر »

اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں‌رکھے۔آمین۔

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

جایئے بالکل جایئے اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میں‌لے جائے۔
اور آپ بخریت واپس آئیں۔
لیکن یہ آپ کے چند دن کتنے دنوں پر محیط ہوتے ہیں؟
کیونکہ یہاں ہمارے ہاں‌تو دس منٹ بعد کا مطلب آسانی سے ایک دو گھنٹے ہوتا ہے۔
آپ کے چند دن کہیں مہینے میں تو نہیں بدل جاتے ہیں؟

اللهم آمين !!!
شارجہ کتنی دور ہے دمام سے صرف آدھاگھنٹہ یا 40 منٹ
اب چند دن بولے تو صرف 5 دن سے زیادہ نہیں پر میں وہاں سے بھی
ان شاء اللہ آتے رہونگی
بس دعاء کرے کے میرا کام ہوجائے بہت ہی اچھے کام کیلئے جارہی ہوں
:lol: :lol: :lol:
آنے کے بعد بتاؤنگی :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

علی عامر wrote:اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں‌رکھے۔آمین۔

[center]Image[/center]
اللهم آمين !!!!!!
الله يحفظك و يحميك يارب

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote: اللهم آمين !!!
شارجہ کتنی دور ہے دمام سے صرف آدھاگھنٹہ یا 40 منٹ
اب چند دن بولے تو صرف 5 دن سے زیادہ نہیں پر میں وہاں سے بھی
ان شاء اللہ آتے رہونگی
بس دعاء کرے کے میرا کام ہوجائے بہت ہی اچھے کام کیلئے جارہی ہوں
:lol: :lol: :lol:
آنے کے بعد بتاؤنگی :P
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ہر اچھے مقصد میں کامیاب فرمائے۔آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ہر اچھے مقصد میں کامیاب فرمائے۔آمین۔
اللهم آمين !!!
الله يحفظك و يحميك!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

السلام علیکم r;o;s;e میں جس کام کیلئے دبئی آئی تھی وہ مکمل ہوگیا ان شاء اللہ کل سعودیہ آجاؤنگی :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:السلام علیکم r;o;s;e میں جس کام کیلئے دبئی آئی تھی وہ مکمل ہوگیا ان شاء اللہ کل سعودیہ آجاؤنگی :inlove:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ آپ کامیاب رہیں. آپکی واپسی کا شدت سے انتظار ہے |( |( |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”