زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
ایم اے رضا
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Fri Jan 16, 2009 9:26 pm

زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by ایم اے رضا »

زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

اپنے اندر موجود چھپے ہوئے مصنف کو کرید کر باہر لائے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by اعجازالحسینی »

زندگی موت کی امانت ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by علی خان »

میرے خیال میں تویہ دنیا ایک کیھتی ہے. اور ہم اُس جہاں میں اسکا پھل کھائیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by بلال احمد »

انیا ایک تھیٹر ہے۔ ہر کردار اپنا حصہ پرفارم کرنے کے بعد چلا جاتا ہے۔ یہ میں نے کہیں پڑھا تھا ویسے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
راجہ اکرام
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
جنس:: مرد

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by راجہ اکرام »

زندگی پیار کا گیت ہے ......... اسے ہر دل کو گانا پڑے گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by اضواء »

زندگی اللہ سبحانه کی طرف سے ایک خوبصورت انعام ہے
اور ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر اور نیک اعمال سے
اسکا قرب حاصل کرنا ہے تاکے
ہم اسکے شکر گزار بندوں میں
شمار ہوکر آخرت پر فوز حاصل کر سکے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by نورمحمد »

امتحان ہے . . . . . کامیابی پر جنت اور ناکامی پر جہنم
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by افتخار »

زندگی دراصل اللہ پاک کی ان خداداد صلاحیتوں کا اظہار ھے جن کی بدولت اللہ پاک کی ربانیت کا پتا چلتا ھے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by پپو »

[center]زندگی کیا ہے عناصرمیں ظہورترتیب
موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشاں ہونا[/center]

یہ شعر غالب کا ہے میں نے اسے ایسے ہی لکھ دیا میں‌اس کے نکتہ نظر سے اتفاق نہیں کرتا زندگی کچھ اور چیز ہے جس کو بتانے کے لیے دفتر درکار ہیں
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by احمدنور »

زندگی چونکہ پہلے سے طے ہے لیکن اللہ پاک نے انسان کو اختیار بھی دیا ہے کہ جس کے عوض انسان سے اس کی زندگی کا روز آخرت پر حساب کتاب ہو
زاہد رند
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Wed May 19, 2010 5:16 pm
جنس:: مرد
Location: Dubai, UAE

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by زاہد رند »

آواز دے کے چھُپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل کہ ہر بار آ گئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by زین »

جیو اور دوسروں کو بھی آرام و سکون سے جینے دو

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by سیفی خان »

زندگی جس کا بڑا نام لیا جاتا ہے
اک نازک سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by بلال احمد »

سیفی خان wrote:زندگی جس کا بڑا نام لیا جاتا ہے
اک نازک سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
خیالات کے اظہار کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نعمان
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sun Mar 11, 2012 12:41 am
جنس:: مرد

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by نعمان »

زندگی زندہ دلی کا نام
دوستی کا پیغام ہے
انسانیت نوازی کا اعلان ہے
صبر و تحمل کی سرگوشی ہے
حسن اخلاق کی پکار ہے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by زین »

یہ پروفیسر رضا صاحب کدھر غائب ہے

;) ;) ;) ;)
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by شاہین اعوان »

زاندگی اللہ پاک کی عطا کردہ امانت ھے-
جس کو ھم نے اگر اُس کے حکم کے مطابق گزارا تو حق امانت ادا ھوا جس کو لوٹاتے
وقت ھمیں کوئ تکلیف نہ ھو گی -اور اس کے برعکس ھوا عذاب بن جاتا ھے-
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by میاں محمد اشفاق »

ذندگی اک بلبلے کی مانند ہے اک پل میں نا کچھ پل ٹھہرا پھر ختم ہو گیا ۔
اگر پھر بھی آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایسا کریں کسی جگہ تنہا بیٹھ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کا تجزیہ کریں جواب خود ہی مل جائے گا۔
آزمائش شرط ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: زندگی کیا ہے آپکی نظر میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

Post by بریٹا لعلوی »

زندگی وقت ہے اذان سے نماز تک کا.....ویسے یہ حقیقت ہے کہ جب لوگوں کو یہ پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا ہے ؟ تو یہ آدھی ختم ہو چکی ہوتی ہے .....چند ماہ پہلے اسی حوالے سے ایک خوبصورت سوچ کی تحریر آنکھوں سے گزری تھی...جو کم و بیش ایسی ہی تھی...

زندگی دریا ہے آخرت اس کا ساحل اور تقویٰ اس کی کشتی .....

ہمارے ایک بہت شفیق اور مہربان پروفیسر تھے جو ایک جملے کی تسبیح کثرت سے کیا کرتے تھے ادھر کوئی ایسا ویسا واقع پیش آتا اور ادھر ان کے منہ سے اس جملے کا ورد جاری ہو جانا..کئی دفع تو انہوں نے مجھے مخاطب کر کے کہا کہ رضا میاں زندگی نام ہے مر مر کے جینے کا...ہاہاہاہا....اور وہی ورد آجکل ہماری زبان پر ہوتا ہے....ذندگی نام ہے مر مر کے جینے کا......
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”