کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

یار اندازے نہ چھوڑ ا کرو بلکہ ۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟

Post by مدرس »

تو کیا چھوڑاکریں ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟

Post by احمدنور »

اگر مسلمان در حقیقت میں کامل مومن اور رسول کے سنت کا دل سے پیروکار ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ دوسروں کے اخلاق کا نمونہ اور دین اسلام کا علبردار ہے اور اللہ اس شخص کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی دیتا ہے اور آخرت میں بھی اس کے لیے کامیابی ہے ۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟

Post by بلال احمد »

عمدہ اضافہ کیلئے شکریہ احمد بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟

Post by Ghulam Abbas »

a.a ‎میں اقبال کے الفاظ دہرائے دیتا ہوں"یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود" بلا شبہ اسلام حقوق انسانی کا علمبردار ہے کاش! ہم مسلماں بھی اپنے مذہب سے اپنی زندگیاں مزین کرتے اور زندگی کے ہر معاملے میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سورۃ کو اپناتے ‏
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”