ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by نورمحمد »

تو نیا ہے تو دیکھا صبح نئی، شام نئی،
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی،

بہت اچھے چاند بھائی . . . :clap: :clap: ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image

ایک سردار کو پولیس نے پچاس بندوں کوگاڑی کے نیچے دے کر مارنے کے جرم میں پکڑا
پولیس نے سردار جی سے پوچھا کہ آپ نے پچاس بندوں کو قتل کیوں کیا اور کیسے؟
سردار جی نے جواب دیا:
میں اپنی گاڑی پر چالیس کی سپیڈ سے جا رہا تھا کہ اچانک آگے ہجوم آ گیا.
اور مجھے پتہ چلا کہ گاڑی کے بریک فیل ہو گئے ہیں.
ایک طرف صرف دو بندے تھے اور ایک طرف ایک بارات جا رہی تھی.
میں نے سوچا بارات کی طرف گیا تو بہت نقصان ہو گا اس لئے میں نے گاڑی کا رخ دو بندوں کی طرف کر دیا.
ایک بندہ گاڑی تلے کچلا گیا مگر دوسرا بندہ بھاگ کر دوسری طرف کھڑی بارات میں جا گھسا.
اب اس میں بتاو میرا کیا قصور ہے؟[/
color]



Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اضواء »

اب اس میں بتاو اس بیچارے کا کیا قصور ہے۔۔۔۔

:lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

ایک بوڑھے کسان نے اپنے بے گناہ بیٹے کو جیل میں خط لکھا ....
”پیارے بیٹے ! آلو کی فصل نہیں کاشت کر سکتا کیونکہ مجھ سے کھیت کی کھدائی نہیں ہورہی کاش تم میری مدد کرسکتے۔“
بیٹے نے جوابی خط لکھا:
”ابا اب آپ کھیت مت کھودنا کیونکہ وہاں میں نے اسلحہ چھپایا ہے اگلے دن پولیس نے سارے کھیت کی کھدائی کردی لیکن انہیں وہاں کچھ نہیں ملا
بیٹے نے پھر خط لکھا :
”ابا اب آپ آلو کی فصل کاشت کرسکتے ہیں میں یہاں سے آپ کے لئے اتنا ہی کرسکتا ہوں۔“
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by علی عامر »

:clap:

بہت خوب :P
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

لو جی اس لڑی کی بھی سنی ہی گئی.


چاند بھائی لڑی اک مرتبہ پھر سے زندہ کرنے کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
مگر آپ اس لڑی میں کچھ مت لکھئے گا ہو سکتا ہے کہ یہ لڑی آپ سے لڑ پڑے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

چلو لڑنا بھی تو پیار کی نشانی ہوتی ہے لڑنے دیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

لڑتے رہنے دو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by زین »

یہ کیسی لڑی ہے


|( |( |( |( :^) :^) :^) :^)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by پپو »

یہ ویسی ہی لڑی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اضواء »

ویسی ہی جیسی ہونی چاہیئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by زین »

الٹا جواب نا دیا کریں

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ پٹورا کدھر غائب تھا اب تک شکریہ ماجد بھائی اسی بہانے آپ نے اپنی آزادی کے دن بھی یاد کر لئے h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
پٹورا تو ادھر ہی تھا مگر اب کچھ اچھے اچھے ایس ایم ایس نہیں آتے.
جو آتے ہیں وہ یہاں شئیرنگ کے قابل نہیں ہوتے اس لئے اسے بھول گیا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by میاں محمد اشفاق »

چلو اپنے سے بنا کر شئیر کر دیں :rock:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

اپنے بنے شئیر کرنے کے قابل نہیں ہوتے پگلے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”