ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

یار چن پردیسی اپنے لطیفے کو بدلو یہ یہاں مناسب نہیں بہت ہی گندہ لطیفہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by مدرس »

لبوں نے آج کل مسکرانا چھوڑدیا ہے
خوابوں نے پلکوں میں‌آنا چھوڑدیا ہے
آتی نہیں‌اب تو ہچکیاں‌ہمیں‌
شاید اپنوں‌نے ہمیں‌یاد کرنا چھوڑدیا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by مدرس »

شوال میں‌دینی مدارس میں تعلیم کاافتتاح ہو تا پے

کسی نے یہ میسج لکھاہے

غم زند گی کسے سناوں‌
میرا مدرسہ کھل رہاہے
میں‌خوشی کہاںسے لاوں‌
میرا مدرسہ کھل رہاہے
تمہیں یہ گلہ ہے کہ مزاج کیوں‌ہیں‌برھم
کہوں‌کیسے
میرا مدرسہ کھل رہاہے
تمہیں عید کی خوشی ہے مجھے یاد ہے وہ لیکن
میںیہ کیسے بھول جاوں
میرا مدرسہ کھل رہاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:لبوں نے آج کل مسکرانا چھوڑدیا ہے
خوابوں نے پلکوں میں‌آنا چھوڑدیا ہے
آتی نہیں‌اب تو ہچکیاں‌ہمیں‌
شاید اپنوں‌نے ہمیں‌یاد کرنا چھوڑدیا ہے
شادی کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے۔ :clap: :clap: :clap: :clap:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by مدرس »

بھائی یہ میسیج مجھے آیا ہے میں نے نہیں‌بھیجا :o
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

ابھی شادی کو دن ہی کتنے ہوئے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

اور یہ حال ہو گیا ہے be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:بھائی یہ میسیج مجھے آیا ہے میں نے نہیں‌بھیجا :o
لو جی مدرس بھائی اب انکاری ہو گئے ہیں b;x b;x b;x b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by مدرس »

یار شادی کرکے میں نے قصور تو نہیں‌کیا
جو
مجھے یہ سب کچھ سننا پڑرہاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:یار شادی کرکے میں نے قصور تو نہیں‌کیا
جو
مجھے یہ سب کچھ سننا پڑرہاہے

نہیں مدرس بھائی آپ نے کوئی قصور نہیں کیا ہے۔

شادی نہ کرو تب بھی سننا پڑتا ہے اور شادی کرو تب بھی سننا پڑتا ہے۔

ہاں شادی نہ کرنے والوں کو تھوڑا ذیادہ سننا پڑتا ہے۔ :D :D :D :D :D :D
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by مدرس »

عید کے موقع پر

لیس العید لمن لبس الجدید
انما العید لمن خاف یوم الوعید

لیس العید لمن تبخر بالعود
انما العید لمن تاب ولا یعود

لیس العید لمن نصب القدور
انما العید لمن سعد بالمقدور

لیس العید لمن استند الی الحریر
انماالعید لمن ھاب من تو عد بزمھریر
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

پاس آئو، اک التجا سن لو
پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو


اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو

ابتدا عشق کی ہوئی تم سے
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو


بن تیرے جی نہ سکیں گے ہم
لوٹ آئو میری صدا سن لو


دیکھ لو زندگی ادھوری ہے
نہ رہو اور اب جدا سن لو


تم صرف تم ہو زندگی میری
سچ سچ ہے بخدا سن لو


ساحل کوئی نہیں‌میرا اپنا
تم رہو گے میرے صدا سن لو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by عتیق »

دلچسپ تجزیہ


[center]پاکستانی صدور کی عمریں[/center]


[center]سکندر مرزا 64 سال
ایوب خان 64 سال
یحیٰ خان 64 سال
فضل الہی 64 سال
ضیاء الحق 64 سال
اورآصف علی زردای 1120 کو 64 سال کے ہورہے ہیں
عوام سے اپیل ہےکہ صبر کریں اور دعا کریں کہ یہ رکارڈ قائم رہے[/center]
Last edited by عتیق on Mon Oct 11, 2010 4:02 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by رضی الدین قاضی »

اس وقت زرداری کی عمر کیا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
شرمندہ کسے ہونا چاہئے۔

شوہر اور بیوی رات کو سو رہے تھے کہ اچانک بیوی خواب میں چلائی
بھاگو میرا شوہر تمہارے پیچھے ہے۔
شوہر بہت جلدی سے جاگا اور کھڑکی سے باہر چھلانگ لگا دی۔

[center]Image[/center]
[center]میری حسرت کے جنازے کو اٹھانے والے
کتنے بے درد ہیں یہ لوگ زمانے والے

کوئی اپنا نہیں مطلب کی ہے دنیا ساری
اب کہاں ملتے ہیں وہ یار پرانے والے

میں دعا گو ہوں سدا نیندیں ہوں مبارک تجھ کو
ہجر کا درد مجھے دے کے جانے والے

بس یہ سوچ کر ہر بار مناتا ہوں اسے
لوٹ کے آتے نہیں روٹھ کے جانے والے

ان کے سینے میں کبھی جھانک کے دیکھو تو سہی محسن
کتنے افسردہ ہیں اوروں کو ہنسانے والے
[/center]
[center]Image[/center]
یا رب میرے سوئے ہوئے سب دوست جگا دے
بستر ہے انکا نرم تو پتھر کا بنا دے
کچھ مچھروں کی ڈیوٹی ان پر تو لگا دے
جس کے سکوں سے وہ مدہوش ہیں
اس روم کے تو فین اور اے سی بھی اڑا دے
اور پھر نا اٹھے تو اسے اک سزا دے
تو خواب میں اسے زرداری دکھا دے

[center]Image[/center]
[center]تو نے محبت بھی ایک عجب چیز بنائی ہے یا رب
تیرے ہی حضور تیرے بندے کسی اور کے لئے روتے ہیں[/center]

[center]Image[/center]
[center]فراز یاروں کو آزما کے دیکھ لیا
پردے میں بلا کے دیکھ لیا

موت بھی ہم سے دور بھاگتی ہے محسن
کار کے نیچے بھی آ کے دیکھ لیا

مرتا نہیں یہ جراثیمِ عشق ساگر
سیف گارڈ سے بھی نہا کے دیکھ لیا

کوئی سنتا نہیں فریادِ غالب
ریڈیو پے بھی گا کے دیکھ لیا

دل کا پتا نہیں چلتا وصی
ایکس رے بھی کرا کے دیکھ لیا

فراز کے الٹے سیدھے شعر بنانے سے یہ باز نہیں آتے میر
بہت ان جوانوں کو سمجھا کے بھی دیکھ لیا[/center]

[center]Image[/center]
ایک آدمی نے بزرگ سے پوچھا
جب ہماری قسمت پہلے سے لکھی ہوئی ہے تو
ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے۔
بزرگ نے جواب دیا
ہو سکتا ہے کہ تیری قسمت میں یہی لکھا ہو
کہ جب تو مانگے گا تو تجھے ملے گا۔

[center]Image[/center]
[center]کبھی اُس کا ، کبھی اِس کا ، کبھی میرا ہوا محسن
اس نے حسن گنوا دیا تجارت کرتے کرتے
[/center]
[center]Image[/center]
[center]جنگل تھے تاریک کہیں، کہیں مٹی ریت کے ٹیلے تھے
عشق کی راہ میں آنے والے، پتھر بھی نوکیلے تھے

تیرے ہجر کے ناگ کا ڈسنا، کچھ اتنا زہریلا تھا
میری آنکھ سے بہنے والے آنسو نیلے نیلے تھے

سانسوں کی شطرنج بھی ہارے، پھر بھی مل نا پائے وہ
ان کے پیار میں حائل شایدریت ، رواج ، قبیلے تھے

تم ناحق ناراض ہوئے ورنہ میخانے کا پتہ
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا، جس کے نین نشیلے تھے
[/center]
[center]Image[/center]
ایک بچہ گھر سے مار کھا کر غصے میں سکول جا رہا تھا
راستے میں کسی نے پوچھا، بیٹا پڑھتے ہو کیا؟
بچے نے غصے سے جواب دیا،
جی نہیں یونیفارم میں ڈانس کرنے جا رہا ہوں۔

[center]Image[/center]
سردار جی: اماں کیا تم نے ہمیں پیدا ہونے سے پہلے دیکھا تھا۔
اماں: نہیں تو
سردار جی: تو پھر پیدا ہونے کے بعد ہم کو پہچانا کیسے؟

[center]Image[/center]
ریس دیکھتے ہوئے سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا
انعام کسے ملے گا؟
دوسرا سردار: سب سے آگے والے کو
پہلا سردار: تو پھر پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہیں؟

[center]Image[/center]
شوہر کا اپنی بیوی کے لئے سب سے بہترین ایس ایم ایس
جانِ من: میں 15 منٹ میں تمہارے پاس پہنچ رہا ہوں۔
لیکن اگر نا پہنچا تو براہ مہربانی یہ پیغام ایک بار پھر سے پڑھ لینا۔

[center]Image[/center]
شادی کی رات شیخ صاحب اپنی بیوی کے لئے گلاب کے پھول کے کر گئے۔
بیوی: مجھے یہ نہیں چاہئیں، کوئی سونے کی چیز دو
شیخ صاحب : یہ لو تکیہ اور سو جاؤ

[center]Image[/center]
پینتیس سال کی عورت بالکونی سے نیچے کچرے کے ڈبے میں جا گری۔
پاس سے گزرنے والا سردار دیکھ کر بولا
شوہر کافی شوقین مزاج لگتا ہے ورنہ یہ ابھی پانچ دس سال اور چل سکتی تھی۔

[center]Image[/center]
اصلی غربت
فقیر پٹھان سے: پانچ روپے کا سوال ہے بابا
پٹھان: بابا جلدی سے سوال بتاؤ مجھے پانچ روپے کی سخت ضرورت ہے ،نسوار لینی ہے۔
[center]Image[/center]
حدیث شریف:
جب کوئی بندہ کھانے پینے کے بعد الحمداللہ کہ کر ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھے گا اس کے گھر میں رزق کی کشادگی ہوگی۔
اور اس کے گھر میں کبھی فاقہ نہیں ہوگا اور جب تک وہ کھانا پیٹ میں موجود رہے گا اس کھانے کا ایک ایک دانہ اللہ کا ذکر کرتا رہے گا جس کی برکت سے تمہارا چہرہ منور رہے گا۔

[center]Image[/center]
امتِ محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت:
1۔ ان کو ضیعف اور کمزور بنایا تاکہ غرور نا کریں۔
2۔ قدو قامت میں چھوٹا بنایا تاکہ کھانے پینے اور لباس کا بوجھ زیادہ نا ہو
3۔ ان کی عمریں چھوٹی کر دیں تاکہ گناہ کم رہیں۔
4۔ انہیں فقرا ء بنایا تاکہ آخرت میں حساب ہلکا رہے۔
5۔ انہیں سب سے آخری امت بنایا تاکہ قبر میں رہنے کی مدت کم ہو۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by افتخار »

:o :envy:
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by افتخار »

a.a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

w.a

:D :D :D :D :D :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
[center]ہم تو اس کی ہر خواہش پوری کرنے کا وعدہ کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا ہمیں چھوڑنا اس کی ایک خواہش تھی[/center]

[center]Image[/center]
پاکستانی معاشرے کی ایک حقیقت:

1۔ سب سے ذہین اور فرسٹ کلاس حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس پڑھائی کے بعد ٹیکنیکل سیٹس حاصل کرکےڈاکٹر اور انجنئیر بن جاتے ہیں۔
2۔ اس کے بعد رہ جانے والے سیکنڈ کلاس سٹوڈنٹس ایم بی اے کرتے ہیں اور ایڈمنسٹریشن کی سیٹس حاصل کرتے ہیں اور پہلے نمبر والوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔
3۔ تھرڈ کلاس سٹوڈنٹس سیاست میں شمولیت حاصل کر لیتے ہیں اور منسٹر بن کر اوپر والے دونوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔
4۔ سب سے آخری اور فیل ہوجانے والے انڈرورلڈ یعنی جرائم کی دنیا میں چلے جاتے ہیں اور اوپر والے تمام کو کنٹرول کرتے ہیں۔

[center]Image[/center]
حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصحیت:
ائے بیٹے کسی عورت کے پیچھے چلے جانے کی بجائے کسی شیر کے پیچھے چلے جانا بہتر ہے۔کیونکہ
اگر شیر پلٹ آیا تو جان چلی جائی گی مگر عورت پلٹ آئی تو ایمان چلا جائے گا۔

[center]Image[/center]
پرائیویٹ اور گورنمنٹ سکولز کے بچے مینارِ پاکستان کی اوپری منزل پر
پرائیویٹ سکول کے بچے: اوہ کتنا خوبصورت نظارہ ہے، پورا شہر نظر آ رہا ہے اور گاڑیاں تو بہت چھوٹی نظر آ رہی ہیں۔
گورنمنٹ سکول کے بچے: اوے آ تھلے لوکاں تے تھوک سٹیئے۔

[center]Image[/center]
سردار جی دھوبی سے
استری کے کتنے لو گے؟
دھوبی: پندرہ روپے
سردار جی نے پندرہ روپے دھوبی کو دیئے اور استری اٹھا کے بھاگ گیا۔

[center]Image[/center]
[center]اب تو لڑکیاں رات میں بھی میک اپ کر کے سوتی ہیں فراز
کیونکہ کوئی دیکھے نا دیکھے شبیر تو دیکھے گا: ایکسپریس نیوز[/center]

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Post by بلال احمد »

معاشرے کی حقیقت سب سے زبردست تھا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”