ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6461
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: محمد شعیب » اتوار جولائی 02, 2017 11:53 pm

اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6461
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: محمد شعیب » اتوار جولائی 02, 2017 11:55 pm

کامسٹس یونیورسٹی وہاڑی کمپس کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم کا اعزاز
بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا سے تعلق رکھنے والے کامسٹس یونیورسٹی کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم اور واپڈا بورے والا کے ہونہار ملازم محمد تنویر ماجد ولد چوہدری محمد امین نے ایم بی اے پروگرام میں 4 میں سے مجموعی طور پر 3.70 سی جی پی اے حاصل کر کے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اسطرح انہوں نے کل 2200 نمبروں میں سے 1933 نمبر حاصل کر کے 88 فیصد نمبر حاصل کیئے۔ طالب علم کا کہنا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی مہربانی، اس کے والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے.
مغل نیوز کی ٹیم کی طرف سے ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک...

عکس

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10212184672759507&set=gm.491737804496073&type=3&theater

رکن کی نمائندہ تصویر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 2555
تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: علی خان » پیر جولائی 03, 2017 6:41 am

واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
مراسلات: 101
تاریخ شمولیت:: پیر اپریل 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: Ali mujtaba » پیر جولائی 03, 2017 11:11 am

مبارک ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » پیر جولائی 03, 2017 2:29 pm

واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جولائی 03, 2017 5:50 pm

علی خان نے لکھا ہے:واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔


بہت بہت شکریہ بھیا یہ سب آپ جیسے مخلص دوستوں‌کی پرخلوص دعاؤں کا صلہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جولائی 03, 2017 5:52 pm

Ali mujtaba نے لکھا ہے:مبارک ہو


بہت شکریہ محترم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جولائی 03, 2017 5:53 pm

میاں محمد اشفاق نے لکھا ہے:واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!


ہاہاہاہاہاہا
میاں صاحب بہت بہت شکریہ۔
ویسے جسے دنیا گولڈ میڈل کہتی ہے اس میں بھی گولڈ نہیں ہوتا ہے۔
اس کا بھی صرف رنگ ہی گولڈن ہوتا ہے وگرنہ وہ بھی کسی اور دھات کا ہوتا ہے صرف گولڈ پلیٹڈ ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21755
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جولائی 03, 2017 7:23 pm

محمد شعیب نے لکھا ہے:اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک


آپ کا خاص طور پر شکریہ مگر میں‌ اردونامہ پر اس بات کی تشہیر نہیں‌ چاہتا تھا۔
بہرحال اب آپ کی خواہش سر آنکھوں پر اور آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان