اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

تقریبا ایک ماہ اردو نامہ سے دوری کے بعد آج پھر لاگ ان ہوا۔ اب بھی موبائل سے لاگ ان ہوا ہوں۔ مزہ نہیں آرہا۔ لیپ ٹاپ میں اپنا ہی مزہ ہے۔
خیر آپ سب کیسے ہیں؟ بندہ تو مسافر ہو گیا۔ اگر اردو نامہ پر عمان کا کوئی ممبر ہے تو رابطہ کرے۔ میں عمان میں ہوں۔
یہاں انٹرنیٹ بہت مہنگا ہے۔ 5 ریال میں صرف 1 جی بی ملتا ہے۔ یعنی پاکستان کے تقریبا 1300 میں صرف 1 جی بی۔ اتنے میں تو پاکستان میں ان لمٹڈ مل جاتا ہے۔

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by افتخار »

w.a

بہت شکریہ اردونامہ کے دوستوں کے یاد کرنے اور یاد رکھنے کا.

عمان میں تو واقعی نیٹ بہت مہنگا ھے لیکن کیا یہ وہاں کے رہنے والوں کے لیے بھی مہنگا ھے یا پھر پاکستانیوں کو یہ ریٹ زیادہ لگ رہے ھیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by علی خان »

وعلیکم السلام شعیب بھیا.
وہاں پر نٹ واقعی میں بہت مہنگا ہے. اور یہ اس لئے مہنگا ہے کہ لوگ سوشل نیٹورکنگ والے سائیٹس میں اپنا ٹائم نہ گزاریں، تاکہ حکومت وقت کو لوگوں سے مسئلہ نہ ہو.
اچھا شعیب بھیا . کچھ اور بھی بتائیں کہ بندہ مسافر معاش کے لئے ہوا ہے. جاب کیا ہے. تنخوا اور ڈیوٹی وغیرہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

علی خان بھائی
کچھ مجبوریاں تھیں۔ بس دعا کریں کہ اللہ میرے مسائل حل کرے اور میں جلد واپس آئوں

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by میاں محمد اشفاق »

واعلیکم السلام .
شعیب بھیا جیسے بھی آئے آئے تو سہی. موبائل سے تو نیٹ استعمال کرنے کا مجھے بھی کوئی مزاہ نیں آتا.
شعیب بھیا اگر مہنگائی کا سوچیں گے تو وہاں کھانا بھی نہیں کھا سکیں گے کچھ عرصہ بعد آپ کو عادت ہو جائے گی اب جب بھی خرچ کرتے ہیں ساتھ ہی حساب کتاب شروع ہو جاتا ہے کہ یہ چیز پاکستان میں اتنے کی ہے اور اتنے کی اب بن رہی ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by محمد شعیب »

آپ کی بات درست ہے میاں صاحب
لیکن انٹرنیٹ واقعی بہت مہنگا ہے۔ بجلی، پٹرول، گیس اور دیگر ضرورت کی اشیاء بہت سستی ہیں۔ حتی کہ سعودی اور امارات سے بھی سستی ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ بہت مہنگا ہے۔

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا مہنگے انٹرنیٹ سے ہم لوگوں‌کو یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:آپ کی بات درست ہے میاں صاحب
لیکن انٹرنیٹ واقعی بہت مہنگا ہے۔ بجلی، پٹرول، گیس اور دیگر ضرورت کی اشیاء بہت سستی ہیں۔ حتی کہ سعودی اور امارات سے بھی سستی ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ بہت مہنگا ہے۔

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
شعیب بھائی آپ بجلی ، پٹرول اور گیس پاکستان سے ایکسچینج کر کے لے جائیں اور نیٹ بھی معقول ہوجائے گا ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”