اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by محمد شعیب »

لو جی ہمارا نام بھی آگیا اس لسٹ میں .. :P
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:لو جی ہمارا نام بھی آگیا اس لسٹ میں .. :P
Image

بہت خوب : :clap: s;mi;i;e s;mi;i;e

بہت ہی اچھی بات ہے ...

ادھر میرا بھی نام نظر آرہا ہے :P

v;e;r;y;happ;y تیر مارا ہے میں نے بھی ایسا ... کون ماریگا اب میرے جیسا :geek: :geek:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by رضی الدین قاضی »

مبارک ہو شعیب بھائی

دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:مبارک ہو شعیب بھائی

دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
ارے نہیں رضی بھیا. اضواء کا مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں. اسے تو اس فورم کے موجد "چاند بابو" بھی مات نہیں دے سکتے..
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی جلدی سے ہمیں کراس کر کے اووووووووووووپرررررررررررررررررر پہنچ جائیں ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:شعیب بھائی جلدی سے ہمیں کراس کر کے اووووووووووووپرررررررررررررررررر پہنچ جائیں ;) ;)
محض کراس کرنا ہو تو یہ بہت آسان ہے. لیکن بیکار کی پوسٹنگ سے اچھا ہے کوئی مفید کام کر لیا جائے. اس لئے میں اپنی ہر پوسٹ کے ہر ریپلائی پر الگ الگ شکریہ لکھنے کے بجائے تین چار ریپلائیز کے بعد ایک ہی شکریہ لکھ دیتا ہوں..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by چاند بابو »

ایک بات کی وضاحت کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ چوٹی کے لکھنے والے ہیں زمرے میں جتنے دوستوں کےنام بھی نظر آ رہے ہیں ان سب کی تمام کی تمام پوسٹس بغیر مقصد نہیں ہیں اور ہر ایک کا ایک ایک لفظ نا صرف اردونامہ پر ایک احسان ہے بلکہ تمام اردو جاننے والوں کے لئے ایک صدقہ جیسا ہے جس سے وہ جب تک اردونامہ رہے گا مستفید ہوتےرہیں گے.

باقی رہی شعیب بھیا کی بات تو وہ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں جو اتنی کڑی محنت کے بعد اس سطح پر آ ہی چکےہیں کہ ان کا نام اردونامہ کے ستاروں کے ساتھ چمکنا شروع ہو چکا ہے.
شعیب بھیا بہت بہت مبارک ہو، یقینا آپ کی یہ تمام پوسٹس اردونامہ کےلئے ایک انمول خزانہ ہے.
امید ہے کہ یہ عمل جاری و ساری رہے گا.
البتہ ایک بات ہے.
کبھی بھولے سے بھی اضواء بہنا کو مات دینے کی مت سوچنا. کیونکہ پچھلے چار سال سے تو میں یہ سوچ رکھتا تھا اور پوسٹ لگانے کی کوشش بھی کرتا تھا مگر فرق تھا کہ دن بدن بڑھتا ہی چلا گیا اور آخر کار میں نے ان سے مقابلے کا ارادہ ترک ہی کر دیا.
اس لئے اگر آپ کے ذہن میں بھی کہیں یہ خیال موجود ہے تو اسے جھٹک دیجئے.
کیونکہ اضواء ایک ہی پیدا ہوئی تھی اور اس جیسا کوئی اور نہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:
رضی الدین قاضی wrote:مبارک ہو شعیب بھائی

دعا ہے آپ جلد اضواء بہنا کے برابر پوسٹ کریں گے
ارے نہیں رضی بھیا. اضواء کا مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں. اسے تو اس فورم کے موجد "چاند بابو" بھی مات نہیں دے سکتے..

کیوں نہیں ہو سکتا ہے یہ بھی .... تب تک میں انتظار کر لیتی ہوں ... آپ بس ایسے ہی کراس کر تے ہوئے پہنچ جائے..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote: البتہ ایک بات ہے.
کبھی بھولے سے بھی اضواء بہنا کو مات دینے کی مت سوچنا. کیونکہ پچھلے چار سال سے تو میں یہ سوچ رکھتا تھا اور پوسٹ لگانے کی کوشش بھی کرتا تھا مگر فرق تھا کہ دن بدن بڑھتا ہی چلا گیا اور آخر کار میں نے ان سے مقابلے کا ارادہ ترک ہی کر دیا.
اس لئے اگر آپ کے ذہن میں بھی کہیں یہ خیال موجود ہے تو اسے جھٹک دیجئے.
کیونکہ اضواء ایک ہی پیدا ہوئی تھی اور اس جیسا کوئی اور نہیں. :P

تو کیا آپ سمجھتے ہے میں غافل ہوں اس بات سے ... :P درصل روز میں سب سے پہلے یہ دیکھتی ہوں کے
کس نے آج کتنی پوسٹ بنائی ہے
اگر کوئی کبھی دس پوسٹیں بھی بنالے ایک دن میں تو میرا دل دھڑکنے لگتا ہے ....
اصل بات تو میرا ایک اُصول ہےمیں ہمیشہ سے .... ممیز اور متمیز رہتی ہوں ...


آپ سبکا بیحد شکریہ ..اوریہ سب آپ سبکے تعاون اور حوصلہ آفزائی کا نتیجہ ہے جو آپ کے سامنے ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by چاند بابو »

جب ہی تو ہم کہیں کہ ہم آپ تک پہنچ کیوں نہیں پاتے ہیں.
اگر کوئی دس پوسٹس لگاتا ہے تو جب تک آپ بیس نا لگا لیں آپ کو تو نیند نہیں آتی ہے.
پھر ہم کیا کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by علی خان »

شعیب بھیا. میری طرف سے بہت بہت مبارک باد.

ویسے ماجد بھیا... میرا نہیں خیال کہ کبھی یہاں پر میرا نام بھی آجائے گا. کیونکہصرف کارآمد پوسٹ لگا نےسے میں یہ جگہ حاصل کرنے سے تو رہا. ہاں البتہ یہ ہو سکتا ہے. کہ میری پوسٹوں میں سوال جواب کا سلسلہ چل پڑے تو پھر ممکن ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی صاحب
کچھ ضروری سوالات پوسٹ کر رہا ہوں
جلدی جلدی جوابات تلاش کر کے دیں. جزاک اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by علی خان »

جی شعیب بھیا.

ویسے شغیب بھیا ہاتھ ہولا رکھنا کیونکہ ہم سوال و جواب میں اتنے لائق نہیں ہیں. c;om;pu;te;r;beat
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پرچوٹی کے لکھنے والے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جب ہی تو ہم کہیں کہ ہم آپ تک پہنچ کیوں نہیں پاتے ہیں.
اگر کوئی دس پوسٹس لگاتا ہے تو جب تک آپ بیس نا لگا لیں آپ کو تو نیند نہیں آتی ہے.
پھر ہم کیا کریں.

ایسے ہی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”