آج کا روزہ کیسا تھا ؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

اس دھاگے میں روزانہ کے روزے کا حال بتلائیں.
مجھے کل بہت پیاس لگی تھی.لیکن آج دوپہر میں بارش ہو گئی اور موسم ٹھنڈا ہو گیا. الحمد للہ آج کا روزہ اچھا رہا
آپ سب کا روزہ کیسا رہا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں تو بارشیں شروع ہونے کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے.
آپ سب کی طرف کیا صورت حال ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by چاند بابو »

ہمارے یہاں پہلا روزہ انتہائی سخت تھا گرمی اتنی شدید تھی کہ صبح آٹھ بجے ہی پیاس لگ چکی تھی.
مگرالحمداللہ دوسرے روزےسے بادل اور بارش کا ساتھ رہا جس سے موسم قدرے ٹھنڈا رہا اور روزہ میں‌کافی آسانی رہی.
البتہ آج موسم پھر سے کافی گرم ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by علی خان »

میرے ہاں آج ساتواں روزہ ہے. اور آج کا موسم ابھی سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے. ویسے ہمارے ہاں روزے دوپہر تک اچھے ہوتے ہیں. مگر بعد از دوپہر پھر گرمی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے. اسکے علاوہ لوڈ شیڈنگ بھی گھنٹہ کے بعد گھنٹہ کے حساب سے چلتی رہتی ہے. جسکی وجہ سے روزہ دار کے لئے یہ مشکل بھی ہے. مگر سب سے بڑی مشکل جو ہے. وہ ہے وولٹیج کی پرابلم کیونکہ ہمارے ہاں وولٹیج 220 کی بجائے آج کل صرف اور صرف 40 سے 50 تک آرہی ہے. جسکی وجہ سے فریج ، فین وغیرہ بھی کام نہیں کر رہیں ہیں. میرے خیال میں اگر وولٹیج کا مسئلہ حل ہو جائے تو بھی باقی کے روزے مشکل نہیں ہونگے. انشاءاللہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by چاند بابو »

آپ سب لوگ 110 وولٹ کے آلات خرید لیں کم ازکم کچھ تو چلیں گے ہی.
ویسے میں نے کشمیر میں ایک علاقے میں ایسا دیکھا ہے جہاں تمام لوگوں نے 110 وولٹ کے آلات لگا رکھے تھے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

اور اگر بجلی پھر سے 220 ہو گئی تو ان 110 والے آلات کا کیا کرینگے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں بارشیں تھم گئی ہیں. موسم پھر گرم ہوتا جا رہا ہے. اللہ خیر کرے
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد اسفند »

ہمارے ہاں آج بارش ہوئی ہے وہ بھی خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں گرمی بڑھتی جا رہی ہے.
اللہ خیر کرے
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by فرحان اشرف »

110وولٹ پرفریکوینسی60Hzہونا لازمی ہے.
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا روزہ کیسا تھا ؟

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں کل خوب بارش ہوئی. آج موسم اچھا ہے. روزہ اچھا چل رہا ہے.
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”