دلچسپ اور عجیب خبریں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

برازیل کی طویل القامت خاتون کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا
Image
برازیلیا: برازیل کی طویل القامت خاتون کو اس کے خوابوں کا شہزادہ مل گیا جس پر وہ پھولے نہیں سما رہی۔
برطانوی اخبار کے مطابق برزایل کی 18 سالہ ایلیسانی سلوا کا قد 6 فٹ 8 انچ ہے جبکہ اس کے منگیتر کا قد صرف 5 فٹ اور 4 انچ ہے، قد کاٹھ کے اس غیرمعمولی فرق کے باوجود دونوں ایک دوسرے کو پانے پر بہت خوش ہیں۔دونوں کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ تین سال سے ایک دوسرے کے دوست ہیں اور قد کا فرق ان کی محبت کے کبھی آڑے نہیں آیا۔
منگنی کے موقع پر لڑکے نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب منگیتر کو پہلی دفعہ دیکھا تو متاثر ہوکر اپنا دل دے بیٹھا حالانکہ مجھے اس بات کا بخوبی علم تھا کہ میری منگیتر مجھ سے قد میں کہیں زیادہ بڑی ہے اور اب ہم بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by چاند بابو »

v;g zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by افتخار »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by چاند بابو »

کیا کوئی اور دلچسپ خبر باقی نہیں رہی ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

خواتین کو اب میک کا سامان خریدنے بازار جانے کی ضرورت نہیں
Image
نیویارک… این جی ٹی…خواتین کو ہر لباس کے ساتھ میچنگ میک خریدنے مارکیٹ نہیں جانا پڑے گابلکہ صنف نازک تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ہر رنگ کا میک اپ اب گھر پر خود بنائیں گی۔ جی ہاں امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں بزنس کی طالبہ نے پچپن ارب ڈالر کی میک اپ انڈسٹری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ذہین امریکی طالبہ نے ایک ایسا تھری ڈی پرنٹر بنایا ہے جو آئی شیڈ، بلش اور لپ سٹک پرنٹ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔ پرنٹر میں میک اپ کمپنیز میں استعمال ہونے والے رنگ استعمال کئے جائیں گے یعنی جس بھی رنگ کے کپڑے پہنے ہوں،بس پرنٹر آن کریں اور جھٹ پٹ اس کی میچنگ کے مطابق میک اپ تیار کرلیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap: شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by پپو »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے.
لیجئے شعیب بھیا آپ کی تو چاندی ہو گئی.
اب میک اپ کٹ خریدنے کی بجائے ایک ہی بار یہ پرنٹر گھر لے آئیں اور بات ختم.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
ویسے مجھے اللہ نے ان جھنجھٹوں سے محفوظ رکھا ہوا ہے. میری اہلیہ سادگی پسند ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

چین میں منفرد اشکال کے حامل پبلک ٹوائلٹس عوام کیلئے کھول دیے گئے
Image
بیجنگ…این جی ٹی…پبلک ٹوائلٹس بھی آرٹ کے شاہکار بننے لگے۔یقین نہیں آتا تو چین کے شہر شانگ کانگ کو چلئے۔ جی ہاں بالکل چین کے شہر شانگ کانگ میں آجکل عجیب وغریب ڈیزائنز اور رنگوں کے حامل پبلک ٹوائلٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔مقامی حکومت نے یہاں پبلک ٹوائلٹس کو تشہیری مہم کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انہیں ڈیجیٹل کیمروں سے لیکر کمپیوٹر،میوزک پلےئر اورمختلف جانوروں کی اشکال میں ڈھال دیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ایسے 22پبلک ٹوائلٹس ڈیزائن کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے جسکے تحت بقیہ11ٹوائلٹس کو بھی رواں سال کے آخرتک عام عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by پپو »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by چاند بابو »

v;g zub;ar
اچھا آئیڈیا ہے. مگر چینی عوام کے لئے ہمارے عوام تو پبلک ٹوائلٹ میں لوٹا، ٹونٹی حتٰی کہ ٹوائلٹ کے دروازے تک نہیں چھوڑتے اتار کر لے جاتے ہیں. ان کے کس کام کے یہ آئیڈیاز. ہاں البتہ اس پر اگر کوئی اتارنے لائق چیز ہو تو چلے گا.

ہمارے یہاں‌پبلک ٹوائلٹ چاہے تو کسی بس اسٹاپ پر ہوں یا کسی مسجد کے باہر بنے ہوئے وہاں خیبر سے کراچی تک ایک بات بہت ہی تواتر سے دیکھی جاسکتی ہے کہ ہمارے پبلک ٹوائلٹ ہمہ قسم کی گالیوں کا مجموعہ، گھٹیا قسم کے اشعار کا دیوان اور ایک خاص طبقہ کے لئے بہترین ٹیلیفون ڈائریکٹری کا کام دیتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
صحیح فرمایا چاند بابو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

جاپان میں نابینا بچوں کیلئے تھری ڈی پرنٹر تیار
Image
ٹوکیو…این جی ٹی …انسان معذوری کو شکست تو نہیں دے سکتا لیکن جدید ٹیکنالوجی اور اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے ایسے اسباب ضرور پیدا کرسکتا ہے کہ قدرت کی عطا کردہ کسی نعمت سے محروم افرادکے لئے زندگی کچھ آسان ہوجائے۔اسی کڑی کوآگے بڑھاتے ہوئے جاپان میں بصارت سے محروم بچوں کے لئے جدید تھری ڈی پرنٹر ایجاد کر لیا گیا ہے۔نابینا بچوں کو صرف اپنی مطلوبہ چیز کا خاکہ ذہن میں سوچنا ہوگا اور منٹوں میں ان کی من پسند چیز پرنٹ ہو کر سامنے آجائے گی جنہیں چھو کر بچے کھیلنے کے ساتھ ساتھ اپنی تخلیقی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by چاند بابو »

صرف سوچنے سے پرنٹ ہو جائے گا کمال کی چیز ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by افتخار »

v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دلچسپ اور عجیب خبریں

Post by محمد شعیب »

Image
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”