مزاحیہ سوال و جواب

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]شعیب بھائی کی کسی سے شادی کی خواہش کیوں پوری نہیں ہو سکی[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:[center]شعیب بھائی کی کسی سے شادی کی خواہش کیوں پوری نہیں ہو سکی[/center]
ہاہاہاہا
بھائی پہلے آخری پوچھے گئے سوال کا جواب دینا لازمی ہوتا ہے.

اور آپ کی شادی کس سازش کے تحت رک گئی ؟؟ v;e;r;y;happ;y
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

شکر ہے کہ دوسرا اور پھر تیسرا سوال بھی پوچھنے کا خیال آ گیا کسی کو.
دوسرا سوال یہ ہے کہ میاں اشفاق صاحب کی شادی اس لئے نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ابھی تک ان کی امی کا فون نمبر میرے پاس نہیں آیا ہے.
البتہ میرے ایک دوست کے پاس ان کا موبائل نمبر موجود ہے اور عنقریب ہم دونوں مل کر ان کی امی کو فون کرنے والے ہیں
پھر سمجھئے ہو گئی شادی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی مشکل میں آپ ہی پڑو گے اسلئے کنارہ کشی اختیار کریں تو بہتر ہے ورنہ آہوووووووووووووووووووووووو :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد اسفند »

میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی مشکل میں آپ ہی پڑو گے اسلئے کنارہ کشی اختیار کریں تو بہتر ہے ورنہ آہوووووووووووووووووووووووو :devil:
کوئی بات نہی میرے چاجو حکیم ہیں . ;fl;ow;er;
[link]https://www.facebook.com/pages/Matab-Aj ... ?ref=br_tf[/link]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہاہا اسکی ضرورت نہیں پڑے گی میرے بھائی اصل میں‌میں بے فکرا انسان ہوں خود کو ابھی کسی نئی زمہ داری کے لئے مناسب نہیں سمجھ رہا اس لئے ابھی تک راہ فرار اختیار کئے ہوئے ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:ہاہاہاہاہا اسکی ضرورت نہیں پڑے گی میرے بھائی اصل میں‌میں بے فکرا انسان ہوں خود کو ابھی کسی نئی زمہ داری کے لئے مناسب نہیں سمجھ رہا اس لئے ابھی تک راہ فرار اختیار کئے ہوئے ہوں
کہیں انگور کھٹے تو نہیں ہیں ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

چلیں یہ ہی سمجھ لیں کیونکہ کہنے کو تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

بات مذاق کی حد تک تو کہی جا رہی ہے تو شاید قابلِ برداشت ہو.
مگر شادی ایک بہت اہم اور بہت پیاری سنت نبوی ہے جس سے فرار کا مطلب شاید مجھے یہاں بیانے کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اس سے کنارہ کشی کرنے کی سوچ چھوڑ دیں.
اور چونکہ آپ کو کوئی ایسی مالی مجبوری نہیں ہے اس لئے اب آپ کا شادی کرنا نہایت احسن عمل ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

چاند بابو !!
آپ شادی سنٹر کھول لیں ;) ;)
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by فرخان »

چاند بھیا کیسا رہے گا، چاند میرج بیورو جو جو آپ کی شادی کرانے کی سازش میں شریک تھا اس کی شادی پوری دنیا سے مولاجٹ طرخ کی لڑکی سے کروایں
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by فرخان »

پی ایچ ڈی کا مزاخیہ مطلب کون بتاے گا
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

مجھے تو معلوم نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

پھرا ہوا دماغ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد اسفند »

فرخان wrote:پی ایچ ڈی کا مزاخیہ مطلب کون بتاے گا
پی پجامہ
ایچ ہولڈر
ڈی ڈیوائس
مطلب پجامہ ہولڈر ڈیوائس
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by فرخان »

اگلا سوال اب چاندبھیا آپ پوچھیں
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by محمد شعیب »

چاند بابو تو آج کل بہت مصروف ہیں.
ان کا سیزن چل رہا ہے
h.a.h.a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

جی جی ایساہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ طاہر القادری کیا چیز ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”