مچھلی (Fish)

سمندری حیات کے بارے میں معلومات کا ذخیرہ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مچھلی (Fish)

Post by چاند بابو »

[center]مچھلی (Fish)[/center]


[center]Image[/center]

مچھلیاں فقاری آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔ چھلکوں سے دھکا ہوا اور پانی میں تیرنے کے لئے بنے خصوصی پر اور گلپھڑوں سے لیس۔مچھلیاں کھلے سمندر، تازے پانی، دریاؤں،جھیلوں سے لے کر پہاڑی جھرنوں سمندر کی اتھاہ گہرائیوں تک میں پائی جاتی ہے۔ مچھلی دنیا بھر میں انسانوں کی سمندری غذائی ضرورت پورا کرنے کے لئے نہایت اہم گردانی جاتی ہے، خواہ وہ سمندروں یا کھلے آبی مقامات سے شکار کی جائیں یا اُن کی پرورش انسان کے بنائے ہوئے ماہی خانوں میں کی جائے، جیسا کہ مرغیوں کی افزائش کے لئے مرغی خانے یا دیگر جانوروں کے لئے باڑے بنائے جاتے ہیں۔ مچھلیوں کا شکار یا افزائش تفریحء طبع یا محظوظ ہونے کے لئے بھی کیا جاتا ہے، جیسا کہ شوقین لوگوں کا ڈنڈیوں پر ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا یا لوگوں کا گھروں کے باغیچہ میں تالابوں یا مہمان خانوں میں شیشے سے بنے ماہی پروری کے بڑے بکسے (Aquarium) رکھنا، جو کہ عموماً لوگوں کو دکھانے اور محظوظ کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔ مچھلی مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں میں بھی صدیوں سے نہایت اہمیت کی حامل ہے، دیوتاؤں سے لے کر مذہبی علامات، کتابوں کے موضوعات سے لے کر فلموں تک ہر جگہ مچھلی کا کردار و ذکر نظر آتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بڑی پیاری مچھلی کے لیئے شکر گذار ہوں۔ لیکن یہ تو شبانہ جی لے جایئں گی۔ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی نہیں‌ ایسا ہر گز نہیں ہو گا ہم انہیں اپنی مچھلی نہیں لے جانے دیں گے کیونکہ انہوں نے آج تک بھولے سے بھی ہمیں دعوت نہیں دی ہے اور مجال ہے کہ اپنے کچن میں سے کوئی چیز ادھر بھیجی ہو تو۔ اب ہم انہیں اپنی مچھلی کیوں دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مچھلی (Fish)

Post by رضی الدین قاضی »

اب اس مچھلی کا کیا ہوگا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مچھلی (Fish)

Post by شازل »

واہ کیا بات ہے
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: مچھلی (Fish)

Post by سیدعباس حسین »

بہت عمدہ مچھلی ہے
a.a
شازل بھائی کیا حال ہے؟
آپ تو بھول ہی گئے مجھے..........
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مچھلی (Fish)

Post by شازل »

نہیں پیارے بھولا نہیں ہوں بلکہ کچھ مصروفیات نے دوری پیدا کردی ہے
کیا کریں کمانے کے چکر نے انسان کو انسان سے دور بھی کردیا ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مچھلی (Fish)

Post by افتخار »

بہت عمدہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re:

Post by پپو »

رضی الدین قاضی wrote:بڑی پیاری مچھلی کے لیئے شکر گذار ہوں۔ لیکن یہ تو شبانہ جی لے جایئں گی۔ :lol:
[center]Image[/center]

[center]یہ لیں جو چاہے لے جائے[/center]
Post Reply

Return to “سمندر نامہ”