پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by شازل »

بہترین معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

بھیا آپکا بھی بہت بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے مرغا نا ہوا کوئی گائے ہو گئی کیونکہ اتنے میں تو گائے آ جاتی ہے جو سو مرغوں سے ایک ساتھ لڑائی کر سکتی ہے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by شازل »

اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لئے شکریہ. مرغے لڑانے کے بہت بہت شوقین لوگ ہوتے ہیں اور شرطیں لگا کر لاکھوں کماتے ہیں. لیکن جو آخر میں انجام لکھا ہے وہ ہی ہوتا ہے. مطلب



حلال کر کے دعوت اڑائی جاتی ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by چاند بابو »

شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:
شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
وہ کھانے والا ہوتا ہے ناکہ لڑائی والا شازل بھیا سچ کہ رہے ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:
شازل wrote:اور بٹیر کے بارے میں کیا خیال ہے جو کہ لاکھوں میں فروخت ہوتا ہے
کیا مطلب شازل بھیا کیا واقعی بٹیر بھی اتنے مہنگے ملتے ہیں،
ہمارے ہاں تو بیس تیس روپے کا ملتا ہے۔
چاند بھائی آپنے ایسے ہی قیمت لکھ دی. کرنا یہ تھا بیس تیس کے دو چار بٹیر لے کر شازل بھائی کو لاکھوں کے دے دینے تھے
v_v_f v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

بھئی اب بھی موقع ہے . .. شازل بھائی کے آنے سے پہلے پہلے بات پکی کر لو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by شازل »

واہ یونہی لے لوں
لڑا کرلوں گا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by نورمحمد »

:lol: :lol: :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:واہ یونہی لے لوں
لڑا کرلوں گا
:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by چاند بابو »

شازل بھیا اس کام کے لئے تو کوئی شادی شدہ بٹیرنی لینا پڑے گی کیونکہ سنا ہے کہ شادی شدہ مونث لڑائی میں کافی ماہر ہوتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ ، اتنا مہنگا مرغا............ be;a
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

یاسر بھیا بات تو کچھ ایسی ہی ہے ;)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by نورمحمد »

اعجاز بھائ . . . . یہ مرغے تو آپ کے گھوڑوں سے زیادہ مہنگے ہیں :lol: :lol: :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by اعجازالحسینی »

بات اپنے اپنے شوق کی ہے بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنچاب کی مادیہ نسل کا مرغا 1 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا ہے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:شازل بھیا اس کام کے لئے تو کوئی شادی شدہ بٹیرنی لینا پڑے گی کیونکہ سنا ہے کہ شادی شدہ مونث لڑائی میں کافی ماہر ہوتی ہیں۔
شازل بھائی کو تو کافی تجربہ ہوگا ان باتوں کا be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”