ہاتھی (Elephan)

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ہاتھی (Elephan)

Post by چاند بابو »

[center]ہاتھی (Elephan)[/center]

[center]Image[/center]


ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے[1] ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی بقیہ اقسام برفیلے زمانے میں تقریباً 10،000 دس ہزار سال پہلے معدوم ہو چکی ہیں۔ جسام (Mammoths) اس کی معروف و معتبر مثال ہیں۔
ایک ہاتھی کی عمومی حمل کی میعاد 22 مہینے ہوتی ہے جوکہ کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں طویل ترین میعادِ حمل ہے۔ پیدائش کے وقت ایک ہاتھی کے بچے کا عمومی وزن 120 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ ایک ہاتھی عموماً طبعی زندگی 70 سال تک ہوتی ہے جبکہ کچھ اس سے زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہتے ہیں۔۔ دنیا کا طویل العمر ہاتھی انگولا میں 1956ء میں دیکھا گیا تھا۔
ایک نر ہاتھی کا وزن تقریباً 12،000 بارہ ہزار کلوگرام،[2] اگلے شانے کی اونچائی تقریباً 4.2 میٹر یا 13.8فٹ، افریقی ہاتھی کے مقابلے میں ایک میٹر یا 3سے 4 فٹ زیادہ لمبا،[3] ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ چاند بھائی آج آپ نے جنگل کے باشندوں کے بارے میں مفید معلومات سے ہمارا دل جیت لیا۔
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”