Wild Beest کے بارے میں بتایں؟؟

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Wild Beest کے بارے میں بتایں؟؟

Post by عزیزامین »

wild beest کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں مجھے اسکا اردو نام بھھی نہیں پتہ جواب منتظر رہوں گا شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بتایں

Post by رضی الدین قاضی »

:P
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: بتایں

Post by عزیزامین »

یہ کیا مزاق ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بتایں

Post by چاند بابو »

عزیز بھیا یہ ہرن کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک چرند ہے لیکن ایک عام ہرن کی نسبت جسامت میں یہ بہت بڑا ہوتا ہے، اپنے انتہائی نوکیلے اور خطرناک سینگوں کی بدولت یہ ایک خطرناک جانور ہے جو اپنے دشمن پر حملہ کر کے اس کے چھکے چھڑا دیتا ہےاور اتنا نڈر ہوتا ہے کہ اپنے پر حملہ آور شیروں کو بھی بھاگنے پر مجبور کردیتا ہے۔
بڑے بڑے جھنڈوں کی شکل میں رہتا ہے اور گھاس کے میدانوں میں چرتا ہے۔


[center]Image

Image

Image

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=cZUBC1SSWN8[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=k-5D53Xwke0[/utvid]

۔[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: بتایں

Post by عزیزامین »

اسکی زیادہ اقسام ہیں کہاں کہاں پایا جاتا ہے؟
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”