اونٹ

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

اونٹ

Post by عزیزامین »

اونٹ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اونٹ

Post by رضی الدین قاضی »

عزیزامین wrote:اونٹ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

وہی نا جس کی کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اونٹ

Post by اعجازالحسینی »

ریگستان کا جہاز
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: اونٹ

Post by S. H. Naqvi »

یہ کہ اس کی کوئی کل سیدھی نہیں‌ ہوتی مگر پھر بھی ہر کل سیدھی کر دیتا ہے خاص کر ریگستان میں. خشکی کو چوپایہ ہے. انسانی معاشرے میں دودھ اور گوشت کے خراج پر زندہ رہتا ہے :lol:
ایک نادر ازبک اونٹ کی تصویر.....
Image
اور یہ وکی لنک ......
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%88%D9%86%D9%B9
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اونٹ

Post by شازل »

یہ اونٹ تو کافی پلا ہوا ہے
کیا کسی نے اونٹ کا گوشت بھی کھایا ہے
کیسا ذائقہ ہوتا ہے
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”