وائلڈلائف

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

وائلڈلائف

Post by عزیزامین »

کیا آپکو وائلڈ لائف وغیرہ میں دلچسپی ہے یا نہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: وائلڈلائف

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

وائلڈ لائف میں کچھ کچھ دلچسپی ہے۔

صرف ڈسکوری چینل ہی دیکھ کر معلومات میں اصافہ کرتا ہوں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: وائلڈلائف

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائلڈلائف

Post by چاند بابو »

یہ بھلا کیا موضوع ہوا اور پھر اس کی رائے شماری میں کیا تُک؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: وائلڈلائف

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:یہ بھلا کیا موضوع ہوا اور پھر اس کی رائے شماری میں کیا تُک؟؟


محترم عزیز امین صاحب اسی طرح کےسوال داغتے رہتے ہیں۔

ہاں اس یں رائے شماری بے معنی لگتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائلڈلائف

Post by چاند بابو »

میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا۔
یہ سوال کہیں‌بھی کسی بھی گفتگو میں‌لگایا جا سکتا تھا اس کے لئے نیا موضوع غیر ضروری تھا۔
بہرحال اب لگ گیا تو یہی چلے گا البتہ اسے اس کے متعلقہ زمرے میں منتقل کیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: وائلڈلائف

Post by انصاری آفاق احمد »

عزیزامین wrote:کیا آپکو وائلڈ لائف وغیرہ میں دلچسپی ہے یا نہیں؟
اسلام علیکم
دلچپ سوال ہے.
میں تو "عوام" ہوں. اور تمام کے تمام عوام "وائیلڈ" ہی ہوتے ہیں. اور ان کی لائف، وائیلڈ لائف، چنانچہ اس میں دلچپی ان کو ہوتی ہے جنکی لائف سوشل ہوتی ہے. اور ہمیں اپنی وائلڈ لائف میں اپنی دُموں کو کُھجانے میں اتنی مصروفیت ہوتی ہے کہ سوشل لائف کی جانب حسرت بھری نگاہ ہی اٹھا سکتے ہیں. خوش قسمتی سے اگر اللہ تعالٰی نے دین کی سمجھ و عمل کچھ درجہ بھی عطاء کردیا تب تو اپنے قلب میں پیدا سکون سے وہ لائف حاصل ہوتی ہے. "جس کا پتہ اگر دنیا کے سلاطین کو بھی چل جائے تو وہ تلوار لیکر اسکو حاصل کرنے کی کوشش کریں."
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: وائلڈلائف

Post by رضی الدین قاضی »

لگتا ہے محترم عزیز امین بھائی جنگل میں رہتے ہیں۔

جب بھی موقع ملتا ہے جنگل سے نکل کر اردو نامہ پر کوئی سوال داغ کر پھر جنگل میں گم ہو جاتے ہیں۔
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”