ہرن

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ہرن

Post by عزیزامین »

ہرن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہرن

Post by رضی الدین قاضی »

ہرن ایک خوبصورت جانور ہے، اس سے ذیادہ کچھ نہیں جانتے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہرن

Post by اعجازالحسینی »

اور شکاری اسکا شکار کرتے ہیں شوقین مزاج لوگ اسے پالتے ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

چلئے یہ کام بھی مجھے ہی کرنا پڑے گا۔ عزیز بھیا ہمت جواں رکھئے میں اس بارے میں یہاں آپ کو معلومات بہم پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ہرن کی چند معلومات کے ساتھ حاضر ہوں۔

[center]ہرن Deer[/center]

ہرن Cervidae خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک جگالی کرنے والا ممالیہ جانور ہے ۔ یہ جانور دنیا کے تقریبا تمام خطو ں میں پایا جاتا ہے جن میں برصغیر پاک و ہند، یورپ، امریکہ، کینڈا، افریقہ، چین، نیپال، بھوٹان، سعودی عرب، شام، مصر وغیرہ کے تمام ممالک شامل ہیں، اکثر خطوں کے ہرن اپنی جسامت اور عاداتِ اطوار میں دوسرے خطوں سے مختلف ہوتے ہیں۔
ہرن کی بہت ساری اقسام ہیں جن میں فرق ان کی جسامت، جسمانی بناوٹ اور عادات و اطوار کی بنا پر کیا جاتا ہے۔
اس کی تمام اقسام میں سے سب سے زیادہ یورپ اور ایشیا خصوصا برصغیر پاک و ہند میں پائی جاتی ہیں۔


[center]ہر ن کی مشہور اقسام[/center]
[center]
Image
نر
Image
مادہ
Moose (مُوس ۔ امریکی بارہ سنگا ۔ جو کینیڈا اور شمالی امریکا کے جنگلی علاقوں میں رہتا ہے )،

Image
نر
Image
مادہ
Red Deer (سرخ ہرن جو جسامت میں یورپ میں پایا جانے والا سب سے بڑا ہرن ہے )،

Image
Reindeer (رینڈیر جو قطب شمالی اور نیم قُطبی ۔ دائرہ قُطب شُمالی سے نیچے کے جانِب پایا جاتا ہے)،

Image
نر اور مادہ اکٹھے
Roe Dear (سفید دم والا ہرن یورپ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے)

Image
chital or cheetal (چیتل، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور برصغیر پاک و ہند میں پایا جانے والا خوبصورت ہرن)

Image
Sambar (سانبھر برصغیر پاک و ہند، ‌ وغیرہ میں پایا جاتا ہے)

Image
Philippine Deer (فلپائین کا کالا ہرن)

Image
نر
Image
مادہ
Fallow buck (جمہوریہ چیک کا فالو بک)

Image
Pudú (کولمبیا، پیرو، چلی اور ارجنٹینا میں پایا جانے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ہرن)

Image
نر
Image
مادہ
White-tailed deer (کنیڈا اور امریکہ میں پایا جانے والا ہرن)

Image
Water Deer (چین کے دریاوں کے نزدیک پایا جانے والا ایک چھوٹا ہرن)

Image
Muntjac (بھونکنے والا ہرن، بھارت، چین، سری لنکا، تائیوان، جاپان میں پایا جاتا ہے)

Image
South Andean Deer (ارجینٹائن میں پایا جانے والا ہرن)

Image
Mule Deer (جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا ہرن)

Image
Tufted deer (یہ ہمارا کٹا نہیں ہے یہ چین میں پایا جانے والا ایک چھوٹا ہر ن ہے)

Image
Barasingha or Barasinga (ہندوستان، نیپال، بھوٹان اور آسام میں پائے جانے والے ہرن کی ایک بہت خوبصورت قسم)

Image
Black Buck (ہندوستان میں پایا جانے والا خوبصورت کالا ہرن)
[/center]


نوٹ: مندرجہ بالا اقسام کے علاوہ بیسیوں اقسام کے ہرن پائے جاتے ہیں جن کا احاطہ کم ازکم مجھ اکیلے کے لئے تو ممکن نہیں، ہاں یہ ممکن ہے کہ تمام دوست ایک ایک نئی قسم یہاں لگاتے جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

سپرنگ ٰڈ یر کا زکر نہیں کیا؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

یہ کسی اور کے بس کا رو گ نہیں شاید ماجد صاحب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہرن

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب چاند بھائی

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہرن

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب چاند بابو بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ہرن

Post by علی عامر »

مفید معلومات کی فراہمی پر مشکور ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

عزیزامین wrote:سپرنگ ٰڈ یر کا زکر نہیں کیا؟
عزیز میاں میں نے اوپر بتایا ہے کہ اور بیسیوں اقسام موجود ہیں لیکن وقت کی قلت کے باعث ان کا احاطہ میرے بس میں نہیں ہے، سپرنگ دئیر کے بارے میں کچھ آپ بتائیں نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہرن

Post by شازل »

چاند بابو نے تو اپنی طرف سے کافی زور لگایا لیکن معلومات تو سمندر ہوتی ہیں جتنا اس کی تہہ میں اترا جائے اتنے ہی نئے در وا ہوتے ہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہرن

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
واقعی چاند بابو بھی کمال(صفت) ہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ آفاق بھیا
کمال صفت بھی صرف خداتعالٰی کی ذات کی ہے بندہ ناچیز تو اس صفت کی دھول بھی نہیں ہے،
ہاں اللہ تعالٰی کی خاص عنائت ضرور ہے کہ وہ ہر مرحلہ اپنی نصرت سے آسان فرما دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہرن

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
کمال صفت بھی صرف خداتعالٰی کی ذات کی ہے
یہ بات معلومات و وضا حت طلب ہے امید ہے اعجاز الحسینی بھائی اسپر مقتدر علماء کی وضاحتیں ضرور لایں گے.
کمال اور کامل علٰحیدہ ہیں
ایک ہی نام کی صفت جب اللہ تعالٰی کے لئیے کہی جائے. پھر اسی نام کی صفت کو فرشتوں کے لئیے. یا پھر انبیاء علیہ السلام یا عام بندوں کے لئیے تو ایک کے لئیے کہی جانے والی صفت، چاہے نام میں یکساں ہو دوسرے کے لئیے کہی جانے والی اسی نام کی صفت سے کوئی مقابلہ، مثل، مماثلت،یکسانیت نہیں رکھتی اس لئیے جب بندوں کے لئیے کچھ یکساں ناموں والی صفت کا اظہار ہوتو اسکو قطعی کسی دوسرے کے لئیے استعمال ہونے والی صفت سے جوڑنا یا اسکو مثال بنانا سخت غلطی ہے.
اللہ تعالٰی کی صفت امین
جبرئیل علیہ السلام کی صفت امین
رسول اللہ محمّد ﷺ کی صفت امین
ہر ایک نام میں یکساں لیکن جدا ہے.
اللہ تعالٰی یکتا ہے بے مثل ہے. اسکی تمام صفات بھی بے مثل ہیں. یکتا اور اسی کے لئیے خاص ہیں. اسکا با عینہی اسی طرح کا کوئی جزو بندہ یا فرشتوں کے لئیے نہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہرن

Post by انصاری آفاق احمد »

ویسے آپ اللہ تعالٰی ہی کا کمال ہیں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

مسک ڈیر . یا مُشکی ہرن اس سے خوشبو حاصل ہوتی ہے جو سونے سے بھی مہیںگی ہوتی ہے. میرے خیال سے اسے ہرنوں کا بادشاہ کہنا چاہیے کیوں کے اس بڑھ کر کوئی خوبی شاید کس اور قسم کے ہرن میں نہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

جی بالکل عزیز بھیا آپ نے بجا فرمایا۔

لیجئے اسی خوشی میں نافہ اور مسک ہرن کی تصاویر

[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

کیا باقی ہرنوں کے بارے میں اتنا ہی کافی ہے کے یہ خوب صورت ہیں زائقے دار ہیں بس؟
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”