ہرن

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

نہیں یہ ناکافی ہے جو رہ گیا ہے وہ آپ بتا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

میں نے ہرنوں میں پی ایچ ڈی نہیں کی اس لیے میرے آکلیے کے بس کا روگ نہیں. کیا آپ کوئی وائلڈ لائف ایکسپرٹ لا سکتے ہیں یہاں آپ کا چیٹ سسٹم ٹھیک ٹھیک نہیں لگا اسے اردو لنک یا اردو لک کی طرح فورم سے الگ کریں مزید بہتر بنایں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہرن

Post by چاند بابو »

عزیز میاں پی ایچ ڈی تو کسی نے بھی نہیں کی ہے.
مگر باقی سب کچھ نا کچھ تو لکھتے ہیں مگر آپ تو صرف سوال پر سوال ہی داغتے ہیں.
رہا ایکسپرٹ کا سوال تو محترم اردونامہ کو تو اپنی سالانہ ہوسٹنگ فیس ادا کرنے کے لئے بہت سارے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں اب ہم آپ کے لئے ایکسپرٹس کہاں سے لائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہرن

Post by عزیزامین »

ایک پاپڑ اور صحیح؟
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”