نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:
عزیزامین wrote:نیل گائے پر کتابیں اور فلمیں ہیں؟


عزیز بھائی آپ تو نیل گائے کے پیچھے ہی پڑ گئے۔
دوسرے جانوروں سے متعلق کچھ معلومات شیئر کیجیئے نا۔
نیل گائے کے پیچھے یا میرے پیچھے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

قمر نقوی صا حب مل سکتے ہیں کسی طرح؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

یہیں اسی سائیٹ پر کسی صاحب نے ان کے بارے میں مجھے بتایا تھا کہ وہ امریکہ شفٹ ہو گئے تھے یہ حقیقت بھی لگتی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی آخری کتاب امریکہ میں شکار پر لکھی تھی، بقول ان کے ان کے بیٹے امریکہ میں مقیم تھے ہو سکتا ہے کہ وہ وہیں ان کے پاس منتقل ہو گئے ہوں۔
ویسے بھی ان کی عمر کافی ہو چکی تھی اب تو یہ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا ہے کہ وہ اس دنیا میں بھی ہیں یا راہِ عدم سدھار گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by انصاری آفاق احمد »

بجائے قمر نقوی صاحب کو ڈھونڈنے کے کیوں نہ ہم غلیل لیکر کسی نیل گائے سے لائیو ملاقات پر چلیں. :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

کوئی اور مشہور شکاری مل سکتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

جی ہاں بالکل کینتھ اینڈرسن برصغیر میں شکاریات کے موضوع پر لکھنے والےچند ایک پہلے نمایاں افراد میں سے ایک ہیں۔ ہندوستان کے جنگلات کے آدم خور شیروں کو ہلاک کرنے میں انہوں نے بڑا نام کمایا ہے۔


ان کی کتاب “نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی“ بہت مشہور کتاب ہے جو اردووکی پر بھی موجود ہے
یہ کئی کہانیوں پر مشتمل ہے، کتاب کے ا بواب درج ذیل ہیں۔

سیگور کا آدم خور
تگراٹھی کا شیر
پانا پتی کا پاگل ہاتھی
گملا پور کا آدم خور تیندوا
جولاگری کی آدم خور
ہوس درگا کا آدم خور
وادئی چملا کا آدم خور
بیرا پجاری
جالا ہالی کا قاتل

اردو ڈیجیٹل لائبریری پر اس کتاب کا لنک


[link]http://library.urduweb.org/index.php?ti ... B%8C%DB%81[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

اور کتب مل سکتیں ہہیں؟ شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

پہلے یہ والی پڑھ لیں اس کے بعد اور بھی دیکھیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
راجہ اکرام
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
جنس:: مرد

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by راجہ اکرام »

بہت بہترین چاند بابو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

شکریہ چاند بھائ . . مجھے بھی شکاریا ت والے قصے کہانیاں بہت پسند ہیں . .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

دونوں صاحبان کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:پہلے یہ والی پڑھ لیں اس کے بعد اور بھی دیکھیں گے۔

چاند بھائ . . . مکمل ہوئی اب اگلی بتاؤ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

کہاں ہو . . . چاند ماموں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

:ano:un:ce:me:nt . . . چاند ماموں . . . .

:ano:un:ce:me:nt . . . چاند ماموں . . . .

:ano:un:ce:me:nt . . . چاند ماموں . . . .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by نورمحمد »

؟؟؟؟[/size]
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

کیا اسکی اقسام ہیں؟
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”