نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

کیا یہ کسی ملک کا قومی جانور بھی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by رضی الدین قاضی »

پتہ نہیں

کیا یہ جانور حلال ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

ارے واہ بھئی
رضی بھیا یہ جانور تو اتنا حلال ہے کہ کھا کھا کر پاکستان و ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کی نسل کو خطرہ لاحق کر دیا ہے۔

عزیز بھیا میرے خیال میں یہ کسی بھی ملک کا قومی جانور نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

کیا نیل گایے کسی ملک کا قومی جانور بھی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

عزیز بھیا اوپر آپ کے سوال کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔
میرے خیال میں یہ کسی بھی ملک کا قومی جانور نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ارے واہ بھئی
رضی بھیا یہ جانور تو اتنا حلال ہے کہ کھا کھا کر پاکستان و ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کی نسل کو خطرہ لاحق کر دیا ہے۔

عزیز بھیا میرے خیال میں یہ کسی بھی ملک کا قومی جانور نہیں ہے۔


چاند بھائی اگر مسلمانوں نے اس جانور کو کھایا ہے تو اس کی نسل کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا، کیونکہ جو جانور اللہ کے نام پر قربان ہوتے ہیں ان میں برکت ہوتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

جی رضی بھیا میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں لیکن ہم لوگ بھی جب ایک شئے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں تو اس کے آخر تک اس کا پیچھا کرتے ہیں۔
ہمیں تھوڑا سا سوچنا چاہئے ہر بات میں اعتدال بھی مسلمانوں کی روایت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی بالکل درست فرمایا آپ نے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
جی مل گئی ان شاء اللہ اب ایسا ہی کروں گا اردو تو ٹیگ میں شامل کرتا ہی ہوں اسی کو اردو نامہ آرگ سے مبدّل کردوں گا. جب موقع ملے گا تو پہلے والی ویڈیوز میں بھی دیکھوں گا آپشن ہوگا تو اسمیں بھی تدوین کرلوں گا. دھیان دلانے پر جزاک اللہ
میری درخواست پر فوری ردعمل کا بہت بہت شکریہ آفاق بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

کیا یہ موضوع اپنے ختم ہوا یا کوئی سوال باقی ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو ختم ہو چکا ہے لیکن اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال موجود ہےتو آپ بلاججھک اپنا سوال پیش کرسکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

اس کے چمڑے سے کیا کیا بنتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

جوتے :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

بس ، مطلب کھال اتنی قیمتی نہیں ہوتی؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by رضی الدین قاضی »

سیاست دانوں کی کھال تمام جانداروں میں اعٰلی قسم کی ہوتی ہے،مگر وہ بھی کسی کام کی نہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by اعجازالحسینی »

جانوروں سے زیادہ قیمتی نہیں ہوتی بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by عزیزامین »

نیل گائے پر کتابیں اور فلمیں ہیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by چاند بابو »

برصغیر کی پرانی شکاریات کی کتابوں میں تو اس کا ذکر بہت کثرت سے ملتا ہے لیکن اس کا ذکر کسی فلم میں ابھی تک میں نے تو نہیں دیکھا ہے۔
قمر نقوی صاحب برصغیر کے ایک بہت ماہر شکاری تھے جنہوں نے درجنوں آدم خور شیر، چیتے، تیندوے ہلاک کیئے ہیں ان کی کتابوں میں اکثر نیل گائے کا ذکر بھی ملتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by رضی الدین قاضی »

عزیزامین wrote:نیل گائے پر کتابیں اور فلمیں ہیں؟


عزیز بھائی آپ تو نیل گائے کے پیچھے ہی پڑ گئے۔
دوسرے جانوروں سے متعلق کچھ معلومات شیئر کیجیئے نا۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: نیل گائے (Nilgai or Nilgau)

Post by علی عامر »

پسند اپنی اپنی ...... :P
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”