سوال

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

سوال

Post by عزیزامین »

حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
جانوروں کا شجرہ نسب تو کسی نے بھی محفوظ نہیں کیا. اس لئے یہ بات تو کسی کے بھی علم میں نہیں ہوگی کہ کوئی "سید اونٹ" آج زندہ ہے یا نہیں ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال

Post by چاند بابو »

اگر بات نسلوں کی ہے تو پھر تو وہ تمام جانور جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیرِ استعمال رہے ہیں وہ آج بھی عام ہیں. مگر اگر بات قبیلوں اور فرقوں پر آ گئی تو پھر شاید ہی کوئی بتا سکے.

جیسے کہ دنیا کے تمام اونٹ ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ہے اونٹ کی نسل اور یہی حال گدھے اور گھوڑے کا ہے باقی بات کی وضاحت تو شعیب بھیا نے کر ہی دی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال

Post by چاند بابو »

رہی بات تفصیل کی تو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر استعمال رہنے والے جانوروں کی تفصیل درج ذیل ہے.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس دو گھوڑے رہے جن کے نام نجر اور سجل بتائے جاتے ہیں.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک گدھا تھا جس کا نام دلدل بتایا جاتا ہے.
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تین اونٹنیاں تھیں جن کے نام قصوٰی، عضبا اور جدعا بتائے جاتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال

Post by بلال احمد »

معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ چاند بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کا بہت شکریہ بلال بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”