مویشی

قرہء ارض پر پائے جانے والے جانوروں کی معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

مویشی

Post by عزیزامین »

مویشیوں میں کون سے جانور شمار کیے جاتے ہیں۔ کچھ لو گ کہتے ہیں ۔ بھینس اور گاے۔ کچھ کہتے ہیں گھروں میں پالنے والے حلال جانور۔ میری رائے میں ۔ موس رینڈئیرگاے، بھینس ، بھیڑ بکری لامہ ۔ گھوڑا گدھا کتا بلی سور یاک اونٹ وغیرہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

جناب چاند بابو جی؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مویشی

Post by محمد شعیب »

اقتباس ازوکی پیڈیا
----------------------------------
مال مویشی کئی اقسام کے ہو سکتے ہیں، اسی لیے علم الحیوانات کے ماہرین اس میں شامل اقسام کے لحاظ سے کئی تعریفیں کرتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک جامع تعریف یہ ہے کہ “مال مویشی سے مراد جانوروں کی خاص نسل یا آبادی سے ہے جو کہ انسان اپنے فائدے کے لیے اور اپنی معاشی ضروریات کے لیے پالتا ہے۔ اس سے مراد پالتو، نیم پالتو اور سدھائے گئے جنگلی جانور لیے جا سکتے ہیں۔ نیم پالتو سے مراد وہ جانور ہیں، جو کہ کسی خاص وجہ سے نیم درجہ فائدہ مند ہوں اور اور کا درجہ اس لحاظ سے متنازع ہو۔ جانوروں کی یہ آبادی پالتو اور سدھائے جانے کے عمل سے گذر رہے ہوتے ہیں۔ کئی ماہرین مال مویشی سے مراد صرف وہ جانور لیتے ہیں جو کہ صرف مالی و خوراکی فائدے کے لیے پالے جائیں، مثلاً گوشت یا دودھ کی پیداوار والے جانور۔
نوٹ: یاد رہے کہ یہ جدول دنیا کے چیدہ چیدہ مال مویشی کی اقسام کو بیان کرتا ہے، اس میں تمام پالتو، نیم پالتو یا سدھائے جانے والے جانور شامل نہیں ہیں۔

Image
مزید تفصیل کے لئے یہ لنک دیکھیں.
[link]http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9% ... 8%B4%DB%8C[/link]
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

کیا تمام دنیا کے تمام مویشیوں کی لسٹ مل سکتی ہے؟ کیا آپ مویشی رکھنا پسد کرتے ہیں یا ان میں دلچسپی ہے؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مویشی

Post by محمد شعیب »

نہیں جناب
نہ تو مویشی پالے ہیں نہ دلچسپی ہے.
اور مویشی کے بارے میں تفصیلات کس زبان میں چاہئیے ؟
انگلش میں تو بہت کچھ مل جائے گا. اردو میں مشکل ہے..
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

انگلش کے اردو ترجمے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مویشی

Post by محمد شعیب »

میری انگلش تو بہت کمزور ہے. یہ کام اگر آپ کر سکتے ہیں تو میں لنک فراہم کر دیتا ہوں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مویشی

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:میری انگلش تو بہت کمزور ہے. یہ کام اگر آپ کر سکتے ہیں تو میں لنک فراہم کر دیتا ہوں.
آپ لنک فراہم کر کے چاند بھائی سےترجمہ کروالیں p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مویشی

Post by چاند بابو »

:?: :?: :?: :headbang: :headbang:
ترجمہ والا کام فی الحال تو ممکن نہیں.
فی الحال تو عزیز امین صاحب کو انگریزی سائیٹ کا لنک دے دیں.
وہ گوگل ٹرانسلیٹر سے کام چلا لیں گے.
ویسے بھی جانوروں کے ناموں کا ترجمہ میرے بس کی بات نہیں،.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

چاند بابو wrote::?: :?: :?: :headbang: :headbang:
ترجمہ والا کام فی الحال تو ممکن نہیں.
فی الحال تو عزیز امین صاحب کو انگریزی سائیٹ کا لنک دے دیں.
وہ گوگل ٹرانسلیٹر سے کام چلا لیں گے.
ویسے بھی جانوروں کے ناموں کا ترجمہ میرے بس کی بات نہیں،.
متفق
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مویشی

Post by محمد شعیب »

تو پھر یہ لنکس چیک کریں
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Livestock[link]
[link]http://www.livestock1.com/[/link]
[link]http://livestock.geo-wiki.org/[/link]
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

کلک کیا پر کھلے نہیں لنک؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مویشی

Post by چاند بابو »

اب دوبارہ یہ لنک کلک کیجئیے.

[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Livestock[/link]

[link]http://www.livestock1.com/[/link]

[link]http://livestock.geo-wiki.org/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: مویشی

Post by عزیزامین »

شکریہ
Post Reply

Return to “جانوروں کی معلومات”