اردو کتب کا خزانہ

اردو زبان میں لکھی گئیں شہکار کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو کتب کا خزانہ

Post by محمد شعیب »

آج ایکسپریس پر ایک مضمون پڑھ کر ایک خزانہ حاصل کیا. سوچا آپ سب سے شئر کروں. تاکہ سب مستفید ہوں.
[link]https://www.scribd.com/zest70pk/documents[/link]
اس لنک پر 500 سے زائد اردو کتب موجود ہیں. اس کی مزید تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت شکریہ شعیب بھیا.

دیکھ کر مزید کمنٹس دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by چاند بابو »

لو جی میاں جی آپ کی تو چاندی ہی ہو گئی سمجھو.
اب شادی سے فارغ ہوتے ہی اس خزانے کے لنک اپنی لائیبریری میں‌لگا دو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لو جی میاں جی آپ کی تو چاندی ہی ہو گئی سمجھو.
اب شادی سے فارغ ہوتے ہی اس خزانے کے لنک اپنی لائیبریری میں‌لگا دو.
:lol: :lol:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by اضواء »

کس کی شادی ہو رہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:کس کی شادی ہو رہی ہے
میاں اشفاق کے بھائی کی. کیا اس نے پاکستان آتے ہوئے آپ کو بتلایا نہیں تھا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے تو اضواء جی کو دسیا تھا اب وہ بھول گئی ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو کتب کا خزانہ

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب
بھائی کی شادی مبارک
Post Reply

Return to “اردو کتب”