پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی

Post by محمد شعیب »

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری نئی محاذ آرائی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا اس مرتبہ بھی صرف بیانات کی حد تک گرما گرمی رہے گی اور پھر سب ٹھیک ہو جائیگا یا اس مرتبہ معاملہ کچھ سنگین ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی

Post by چاند بابو »

معاملہ تھوڑا سا سنگین ہے مگر حالات ایسے نہیں ہیں‌کہ دونوں ممالک کسی جنگ میں‌الجھ سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی

Post by محمد شعیب »

اب انڈیا واپس پیچھے ہٹنے لگا ہے۔
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”