میریمیں پہلی سو لفظی کہانی ،بلاعنوان

بچوں کے لئے دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا سلسلہ
Post Reply
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

میریمیں پہلی سو لفظی کہانی ،بلاعنوان

Post by Ali mujtaba »

میری پہلی سو لفظی کہانی ہے۔یہ سو لفظوں کی کہانی بچوں کے لیے ہیں۔ ارشد کی ماں نے جب ارشد کو پریشان دیکھا تو پوچھا بیٹا تم کیوں پریشان ہو۔ارشد نے کہا:ماما میرا دوست کاشف بیمار ہوگیا ہے ۔ارشد ماں نے کہا :ٹھیک ہے بیٹا آبھی ارشد کے پاس چلتے ہیں۔ جب ارشد اور اسکی ماں کاشف کے گھر گے تو ارشد اور اسکی ماں نے کاشف کو سلام کیا اور اسکی تربیت بھی دریافت کی۔ارشد کی ماں نے کاشف کی ماں سے پوچھا کہ کاشف کی تربیت کیسے خراب کیسے ہوئی تو کاشف کی ماں نے بتایا جب کاشف پارک سے کھیل کر واپس آیا تو جب اس نے کھانا کھایا تو بغیر ہاتھ دھوئے کھایا جسکی وجہ سے وہ بیمار ہوگیا ۔ علی مجتبی ،میرپور آزاد کشمیر
Post Reply

Return to “بچوں کی کہانیاں”