سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by فرخان »

البیرونی نے زمین کا قطر کیا معلوم کیا تھا؟اور آج کے جدید آلات سے معلوم ہونے والا قطر اس سے کتنا مختلف ہے
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

تقریبا دونوں برابر ہیں. تھوڑا بہت فرق ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
کیا جواب دیا ہے جناب اتنا جواب تو ہمیں بھی پتا ہے پکا بتائیں نا کتنا فرق تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by Ali mujtaba »

حاتم طائی مسلمان تھا یا غیر مسلم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

حاتم طائی خود رسول اللہ sw: کی رسالت سے پہلے ہی انتقال کر چکا تھا البتہ اس کے بیٹے عدی بن حاتم نے اسلام قبول کیا تھا۔۔
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by Ali mujtaba »

صحیح جواب۔حاتم طائی غیر مسلم تھا
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میرا پاکستان »

Ali mujtaba wrote:صحیح جواب۔حاتم طائی غیر مسلم تھا
حاتم طائی ایک خدا پر ایمان رکھتا تھا۔۔
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میرا پاکستان »

میرا سوال یہ ہے کہ پانامہ کیس کا جو فیصلا ہوا وہ کس کے حق میں گیا؟
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
User avatar
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by Ali mujtaba »

میرا پاکستان wrote:میرا سوال یہ ہے کہ پانامہ کیس کا جو فیصلا ہوا وہ کس کے حق میں گیا؟
یہ فیصلہ کسی کے حق میں بھی نہیں گیا۔
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”