پہلے اور بعد میں

بیوٹی ٹپس، بیوٹی کیئر، میک اپ ٹپس اور ان سے ملحقہ شعبوں کے بارے میں گفتگو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلے اور بعد میں

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب

لگتا ہے بہن کے گھر کا تمام فرنیچر نیا ہو گیا ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

ان کو دیکھ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ میں اپنے گھر کا سارا سامان دوبارہ سے اوور حال کروائوں b;x b;x b;x
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے سالون چھوڑ کر لکڑی کی شاپ کا کنٹرول سمبھال لیا ہے :lol: :lol: :lol:

عمدہ شیئرنگ کے لیے مشکور ہوں :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

بلال احمد wrote: عمدہ شیئرنگ کے لیے مشکور ہوں :clap: :clap: :clap:

شکریہ !!!
آپکی بات ““لکڑی کی شاپ ““ پر سوچ جاری ہے شاید مستقبل میں یہ بھی کھول لوں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote: آپکی بات ““لکڑی کی شاپ ““ پر سوچ جاری ہے شاید مستقبل میں یہ بھی کھول لوں :P
تو پھر میں اپنے گھر کی لکڑی کا سامان ٹھیک نہ کروائوں؟ :P :P :P

آپ سے کروائوں گا تو تھوڑی سی رعائیت ہوجائے گی :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

رعائیت کے بارے میں بھی سوچ لینگے پریشان مت ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلے اور بعد میں

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن بزنس میں یوں رعائیت دینے سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔

گھر آیئے رشتہ دار دوست احباب کو لاکھوں کا کھلاؤ مگر بزنس میں معمولی سی بھی رعائیت نا دیجیئے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

بلکل صحیح کہا آپ نے :clap: میرا بھی یہ ہی اصول ہے
““ آج نقد کل ادھار ““ :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:اضواء بہن بزنس میں یوں رعائیت دینے سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
ہماری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا

:( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :(


رضی بھائی کاش آپ میری فیور کرتے :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:““ آج نقد کل ادھار ““ :P :P
ہاں تو پیسے تو نقد ہی دوں گا نہ ٹینشن نہ لو :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

رضی بھائی نے کام کی بات بتائی کسی کی بھی طرف نہیں ہے

:P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلے اور بعد میں

Post by رضی الدین قاضی »

یہ بلال بھائی کام کی باتوں کو نظر انداز کیوں کرتے ہیں؟

پہلے تو یہ ایسے نہ تھے،
بعد میں یہ ایسے بن گئے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

اس میں کام کی بات تو بتائیں ؟ :P :P :P
میں نے اتنا کام کروانا تھا اور آپ نے رعائیت ہی ختم کروا دی ;( ;( ;( ;(

اب میں کسی اور کو تلاش کروں گا :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلے اور بعد میں

Post by رضی الدین قاضی »

یہ کام کی بات کی بلال بھائی نے۔ :clap: :clap: :clap: :clap:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

کون سی رعائیت والی یا تلاش والی :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلے اور بعد میں

Post by رضی الدین قاضی »

تلاش والی۔ :devil:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
:lol: :lol:
:lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
:lol: :lol:
:lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلے اور بعد میں

Post by بلال احمد »

دیکھا رضی بھائی لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلے اور بعد میں

Post by اضواء »

ہنس نہیں رہے بلکہ :rofl: :rofl:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “خوبصورتی مگر کیسے؟”