چکن کڑائی

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

چکن کڑائی

Post by اضواء »

[center]چکن کڑائی

اشیاء
مرغی ایک کلو

ٹماٹر ایک کلو کٹے ہوئے

پیاز ایک درمیانی

ہری مرچیں آٹھ عدد

ہرا دھنیا دو گٹھی

سرخ پسی مرچ ایک ٹیبل سپون

گرم مصالحہ


ترکیب

تیل یا گھی گرم کرکے پیاز اور گرم مصالحہ تلیں ،لیکن پیاز کو سرخ نہ کریں ۔اب مرغی ڈال کر ہلکا سا بھورا کر لیں ،پھر ٹماٹر ،پسی مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔جب پانی خشک ہو نے لگے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کر ملائیں۔اور ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں ۔مزیدار چکن کڑائی تیار ہے۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی.

Post by علی خان »

v;g

;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چکن کڑائی

Post by بلال احمد »

مزیداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارررررررررر. r:o:s:e r:o:s:e

چٹ پٹی شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چکن کڑائی

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد نبیل خان
دوست
Posts: 203
Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی

Post by محمد نبیل خان »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چکن کڑائی

Post by اضواء »

حوصلہ آفزائی پر آپ سبکا بہت بہت شکریہ .... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی

Post by تنویر اختر »

v_v_g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چکن کڑائی

Post by محمد شعیب »

دہی تو ڈالی نہیں ؟؟ |(
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: چکن کڑائی

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ سب بنانے کے لئے مجھے برتن خریدنے ہوں گے پھر اتنا کچھ بھی |( |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چکن کڑائی

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا ہوتا اگر بہنا پکا پکایا شیئر کرتیں.

[center]Image[/center]
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی

Post by فاروق احمد شیخ »

v;g v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چکن کڑائی

Post by اضواء »

فاروق احمد شیخ wrote:v;g v;g v;g
آپ کی آمد اور پسندگی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چکن کڑائی

Post by افتخار »

اب اس کو تیار کون کرے گا،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چکن کڑائی

Post by اضواء »

افتخار wrote:اب اس کو تیار کون کرے گا،

آپ کا کیا خیال ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی

Post by شاہنواز »

اگر تیار ہوجائے تو مجھے بھی دینا کہ کیسی بنی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چکن کڑائی

Post by اضواء »

بنی بھی اور ہضم بھی ہو گئی ہے :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: چکن کڑائی

Post by شاہنواز »

چلیں جی ہضم بھی ہوگئ کوئی بات نہیں جی ہم لوک پر گزارہ کرلیتے ہیں ویسے بھی کڑاہی ہائی جینک ہوتی ہےاور لوکی دماغ کو تیز کرتی ہے .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چکن کڑائی

Post by اضواء »

چلو یہ بھی صحیح ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”