"خوبانی کا میٹھا"

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

"خوبانی کا میٹھا"

Post by اضواء »

[center] "خوبانی کا میٹھا"

Image

خوباني : ايک کيلو
شکر : ايک کيلو
ونيلا ايسنس : 2 چائے کے چمچے
فريش کريم : تھوڑي سي مقدار ميں

خوباني کو دھو کر صاف کر لينے کے بعد کسي
برتن ميں چار يا پانچ گلاس پاني ڈال کر
ايک گھنٹہ کے لئے بھگو ديں?
ايک گھنٹہ بعد اس کو اچھي طرح پکائيں
اور جب خوباني گل جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے
اس کے بيج الگ کر ليں? پھر اس بغير بيج
والي خوباني کو اچھي طرح گھوٹ کر اس ميں شکر
ڈاليں اور 25 سے 30 منٹ تک دھيمي آنچ پر پکائيں?
پھر اس ميں ايسنس ملا کر 2 منٹ مزيد پکائيں?
اس کے بعد چولہا بند کر ديں اور خوباني کے
ميٹھے کو کسي باؤل ميں نکال کر ٹھنڈا
ہونے کے لئے فريج ميں رکھ ديں?
جب ٹھنڈا ہو جائے تو سرو کرنے سے
پہلے فريش کريم اوپر ڈال ديں!!!

بادام اور چاندي کے ورق سے بھی سجا کر پيش کرسکتے ہے

:: خوباني کے ميٹھے کو چھانيں ضرور ورنہ اُس ميں ريشے رہ جائيں گے::


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہنا
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by چاند بابو »

بہت خوب
مزے کی چیز ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by بلال احمد »

ارے واہ بھئی، بہت عمدہ ہے، اب اصل میں کھانے کو کب ملے گا ]:) ]:) ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by اضواء »

جب بھی آپ کا من چاہے .... مل ہی جائیگا آپ بس آرڈر دیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by زین »

شئیرنگ کا شکریہ

یہ آرڈر کا سعودی عرب دمام میں دینا ہوگا یا قریبی کسی ہوٹل میں ؟؟؟

یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "خوبانی کا میٹھا"

Post by اضواء »

آڈر تو میں دونگی پر بل آپ دیدینا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”