شاھی "جھینگے"

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

[center]شاھی "جھینگے"

Image

جزاء:
جھینگے(دھو کر خشک کر لیں) کلو
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک کپ
لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
لال مرچ(کُٹی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
خشخاش (پیس لیں) دو چائے کے چمچ
بادام(پسے ہوئے) ایک کپ
دہی ایک کپ
بالائی ایک کپ
ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے
تیل ایک کپ
بادام گارنشنگ کے لئے(ہوائیاں کاٹ لیں)
ٹماٹر گارنشنگ کے لئے
لیموں گارنشنگ کے لئے

ترکیب:

سوس پین میں کپ تیل گرم کر کے اس میں جھینگے ڈال کر فرائی کر لیں۔ لائٹ گولڈن ہو جائیں تو نکال کر الگ رکھ دیں۔ دوسرے سوس پین میں بچا ہوا تیل گرم کر یں۔ اس میں پیاز اور لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کر یں۔ لائٹ پراؤن ہو جائے تو اس میں لال مرچ، نمک، الائچی پاؤڈر، خشخاش اور پسے ہوئے بادام ڈال کر مصالحے کو بھون لیں۔
ٹھنڈا ہو جائے تو مصالحے میں دہی ڈال کر باریک پیس لیں۔ دوسرے پین میں پسا ہوا مصالحہ اور فرائی کئے ہوئے جھینگے ڈال دیں۔ ایک ابال آجائے تو بالائی ڈال کر ہلکی آنچ پر 10منٹ تک دم پر رکھیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ہری مرچ، لیموں، ٹماٹر اور بادام کی ہوائیوں سے سجا کر سرو کر یں۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاھی "جھینگے"

Post by چاند بابو »

کمال ہے شاہی جھینگے بھی ہوتے ہیں ہم تو سمجھتے تھے کہ صرف سمندری جھینگے ہی ہوتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاھی "جھینگے"

Post by محمد شعیب »

اور ہمارے ہاں بنگالی جھینگے ہوتے ہیں

v_v_f
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:کمال ہے شاہی جھینگے بھی ہوتے ہیں ہم تو سمجھتے تھے کہ صرف سمندری جھینگے ہی ہوتے ہیں.

آگے آگے دیکھو اور بھی کیا ہوتا ہے .... ویسے شاھی جھینگے شاہی ذوق کہا جاتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:اور ہمارے ہاں بنگالی جھینگے ہوتے ہیں

v_v_f

باپ رے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاھی "جھینگے"

Post by زین »

آپ کا شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

زین wrote:آپ کا شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آپ کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شاھی "جھینگے"

Post by پپو »

ہمارے ہاں کوئی جھینگا نہیں ہوتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

پپو wrote:ہمارے ہاں کوئی جھینگا نہیں ہوتا

کوئی بھی نہیں :tmi:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: شاھی "جھینگے"

Post by ھما »

بہت بہت شکریہ أضواء جی اب کے بابا کے لیے بناؤں گی نا یہ والی ترکیب ٹرئی کرؤں گی اُن کو نئے نئے پکوان بہت پسند آتے ہیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاھی "جھینگے"

Post by اضواء »

جی جی بہنا کیوں نہیں ;fl;ow;er; شوق سے اور دل لگا کر بنائیے r:o:s:e

آپ کا شکریہ ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”