مچھلی کا سوپ

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مچھلی کا سوپ

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آج ہی میں نے اردونامہ پر مچھلی کے سوپ کی فرمائش کی تھی.
اب اس سوپ کی ترکیب مجھے خود معلوم ہو گئی ہے اس لئے میں ہی شئیر کردیتا ہوں.

[center]Image[/center]

کچھ ایسا دکھتا ہے بننے کے بعد.

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مچھلی کا سوپ

Post by اضواء »

کیا بات ہے چاند بھیا ...

:clap:

زبردست

آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by چاند بابو »

پسند کرنے پر آپ کا بھی شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
یہ ناریل کا دودھ کیا ہوتا ہے ؟
ناریل کا پانی تو پیا ہے. لیکن دودھ کہاں ہوتا ہے ناریل میں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by چاند بابو »

ارے یار میں کونسا یہ سوپ بناتا رہا ہوں میں نے بھی کہیں پڑھا تھا تو آپ کو بتا دیا.
گھر سے پوچھیں ہو سکتا ہے کہ ہماری بھابھی کو پتہ ہو اس بارے میں کچھ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
یہ سوال آپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد اسی پارلیمنٹ سے پوچھا گیا تھا جس کی طرف آپ رجوع کا کہہ رہے ہیں.
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: مچھلی کا سوپ

Post by ھما »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب آج ہی میں نے اردونامہ پر مچھلی کے سوپ کی فرمائش کی تھی.
اب اس سوپ کی ترکیب مجھے خود معلوم ہو گئی ہے اس لئے میں ہی شئیر کردیتا ہوں.

[center]Image[/center]

کچھ ایسا دکھتا ہے بننے کے بعد.

[center]Image[/center]
یہ تو اچھا ہے پر سوپ پیتے وقت اُس مچھلی کے کانٹے حلق میں آٹک گئے تو :sweat:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by چاند بابو »

ہاں یہ تو سوچنے والی بات ہے :!: :fubar: :whew:
ارے پگلی بہنا ایک بار بنا کر تو دیکھو.
کانٹے خود بخود نکل آئیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: مچھلی کا سوپ

Post by ھما »

بنا کربابا کوکھلاؤں گی میں تو نہیں کھاؤں گی میں مچھلی کا ایک پیس وہ بھی تلی ہو تو کھاتی ہوں بتا نے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Last edited by ھما on Thu Dec 15, 2011 6:11 pm, edited 1 time in total.
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مچھلی کا سوپ

Post by اعجازالحسینی »

چاند بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “دسترخوان”