ٹماٹر کا سوپ

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

اجزاء

ٹماٹر ایک کلو گرام (سرخ اور پکا ہوا

(پیاز ایک کپ (کتری ہوئی

لیموں کا عرق چار کھانے کے چمچ

لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

(آلو دو عدد (بڑے

لہسن تین جوئے

ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

نمک ایک کھانے کا چمچ

(دھنیا تین کھانے کے چمچ (کٹا ہوا

پانی دو لیٹر

آئل تین کھانے کے چمچ

ترکیب
آئل کو برتن میں گرم کریں۔ پیاز شامل کرکے فرائی کریں۔

اب لہسن اور ادرک پیسٹ شامل کرکے گرم کریں۔

ٹماٹر کاٹ کر شامل کریں اور ایک منٹ کےلئے فرائی کریں۔

گاڑھا کرنے کے لئے اس میں آٹے کی جگہ آلو سوپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

کیونکہ اس میں آٹے سے زیادہ غذائیت ہے اور اس کے علاوہ سوپ کا ذائقہ بھی بہتر ہو گا۔

آلو کاٹ لیں، انہیں نمک، پسی ہوئی لال مرچ اور دو لیٹر پانی کے ساتھ برتن میں شامل کریں۔

نمک تھوڑا ڈالیں، ٹماٹر اور لیموں کی کھٹائی کی وجہ سے نمک کا پتہ نہیں چلتا۔

سوپ کو اُبال لیں پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پینتالیس منٹ پکائیں۔

اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر سوپ کو چھلنی سے چھان لیں اور برتن کو واپس چولہے پر رکھیں اور سوپ پر جھاگ آئے تو صاف کردیں اور لیموں کا عرق شامل کریں۔

آپ ایک چٹکی کالی مرچ بھی حسبِ ضرورت استعمال کر سکتے ہیں۔

اچھی طرح گرم ہو جائے تو ڈش میں ڈالیں۔

پھر ڈش میں دھنیا سے سجا کر گرما گرم پیش کریں۔
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں لفظ سوپ گوشت کی یخنی کے لئے استعمال ہوتا ہے.
مذکورہ بالا ڈش کے اجزاء ترکیبی میں گوشت تو ہے نہیں. پھر یہ سوپ کیسا ؟
اسے ٹماٹر کی گرم چٹنی کہنا چاہئیے ... :lol:

شئرنگ کا شکریہ ...
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

آپ فکر نا کرئیں محمد شعیب صاحب میں آپ کے لئے گوشت کا بھی سوپ شیر کرؤں گئی جب تک اس سے ہی کام چلائیے ٹماٹڑ کا سوپ بھی بہت ہی مزے کا ہو تا ہے آپ پکاکر کھائیں تو سہی اُس کے بات بتائیں کیسا ہوا
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by محمد شعیب »

چلیں میں اپنی بیگم کو دکھاتا ہوں
دیکھتا ہوں وہ آپ کی بتائی ہوئی ترکیب سے کیا بنا کر کھلاتی ہے .... :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

محمد شعیب wrote:چلیں میں اپنی بیگم کو دکھاتا ہوں
دیکھتا ہوں وہ آپ کی بتائی ہوئی ترکیب سے کیا بنا کر کھلاتی ہے .... :lol:
کچھ اس طرح ہو گا
Image
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by افتخار »

اچھا ھے ،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by اضواء »

آپ کاشکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے ٹماٹر کا سوپ
ادرک کا سوب
مٹر کا سوپ
دھنیئے کا سوپ
املی آلوبخارے کا سوپ
ناریل کا سوپ
پودینے کا سوپ
آلو کا سوپ
بھنڈی کا سوپ
کدو کا سوپ
توری کا سوپ
یہ سوپ
وہ سوپ

مگر گوشت کا سوپ ندارد
کمال کرتی ہیں آپ بھی ھما بہنا.

ارے بھئی واقعی جس سوپ میں گوشت نا ہو وہ سوپ ہوتا ہی نہیں سرے سے.
یا کم ازکم ہمارے نزدیک تو بالکل نہیں ہوتا ہے.

کبھی مچھلی کا سوپ بھی شئیر کیجئے نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

اب تو میں سارے تر کاریوں کے سوپ پیش کرؤں گی h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
گوشت اور مچھلی چھوڑ کے سارے سوپ پیش کئے جائیں گے ہمارے یہاں نہیں بنائے جاتے نہاری میں سالنوں میں ہی گوشت ڈال تے ہیں میں پہلی بار سون رہی ہوں سوپ میں بھی گوشت ڈال تے ہیں میں ضرور نیٹ پر دیکھوں گی ٹرئی کرؤں گی اُس کے باد آپ لوگوں کو پیش کرؤں گی .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by چاند بابو »

ہائیں :^) :^) :^) |( |( :geek: :geek: :geek:

آپ کو یہی پتہ نہیں کہ سوپ میں گوشت بھی ڈلتا ہے.
اوئے ہوئے ہوئے.
آپ کا تو اللہ ہی حافظ ہے.
ارے بی بی آپ رہتی کہاں ہیں.
چلئے آج نیٹ پر ٹرائی کیجئے گا.
ویسے اگر مچھلی کا سوپ چاہئے تو یہاں کلک کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

چاند بابو wrote:ہائیں :^) :^) |( |( :geek: :geek:

آپ کو یہی پتہ نہیں کہ سوپ میں گوشت بھی ڈلتا ہے.
اوئے ہوئے ہوئے.
آپ کا تو اللہ ہی حافظ ہے.
ارے بی بی آپ رہتی کہاں ہیں.
چلئے آج نیٹ پر ٹرائی کیجئے گا.
ویسے اگر مچھلی کا سوپ چاہئے تو یہاں کلک کیجئے.
ایک تو میں گوشت نہیں کھاتی آپ کے لئے سیکھ رہی ہوں بھائی کو موسی بت نا ہو اور آپ ;( ;(
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by زین »

یہ بھائی کو موسی کسی نے کہا
ھما سسٹر غلط بات ایسا نہیں کہتے



h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by زین »

ھما سسٹر کل میں آپ کے لیے خاص سٹونز سوپ لاؤں گا۔
کھا کہ بیانا کیسا لگا



:devil: :devil: :devil: :devil:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by چاند بابو »

ارے شرارتی ھما بہنا کو اردو لکھنے میں ابھی تھوڑی مشکل ہے.
موسی بت سے مراد مصیبت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

شکریہ چاند بھائی ;fl;ow;er;
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

زین wrote:ھما سسٹر کل میں آپ کے لیے خاص سٹونز سوپ لاؤں گا۔
کھا کہ بیانا کیسا لگا



:devil: :devil: :devil: :devil:
جائیں کسی اور کو ڈھنڈ کر لائے مجھے نہیں کہنا آپ کابنا ہوا سوپ میں آپ سے بات ہی نہیں کرؤں گی :(
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by زین »

ھما سسٹر ایک تو میں اپ کی صیحت کی خاطر اتنی مشکل سے سوپ ڈھونڈ رہا تھا اور آپ مجھ سے ہی ناراض ہو گئیں

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

چلیں میری سسٹر اب ناراضگی ختم کر لیں

اور یہ لیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by ھما »

زین wrote:ھما سسٹر ایک تو میں اپ کی صیحت کی خاطر اتنی مشکل سے سوپ ڈھونڈ رہا تھا اور آپ مجھ سے ہی ناراض ہو گئیں

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

چلیں میری سسٹر اب ناراضگی ختم کر لیں

اور یہ لیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
:) :) ۔
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹماٹر کا سوپ

Post by زین »

شکر ہے آپ کی ناراضگی دور ہوئی


اس خوشی میں مٹھائی کھلا دیں اب


:$ :$ :$ :$
Post Reply

Return to “دسترخوان”