عید کے پکوان

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: عید کے پکوان

Post by ھما »

پپو wrote:اس کا مطلب ہے اب چھٹی
ہم عورتوں کو کبھی بھی کچن کے کاموں سے چھٹی نہیں ملتی :whew:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کے پکوان

Post by بلال احمد »

ھما wrote:
پپو wrote:اس کا مطلب ہے اب چھٹی
ہم عورتوں کو کبھی بھی کچن کے کاموں سے چھٹی نہیں ملتی :whew:
حرکت میں‌برکت ہوتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کے پکوان

Post by زین »

اس لیے کھانے کے بعد تھوڑی چہل قدمی ضرور کیا کریں


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

یہاں تو بہت کچھ کھا لیا اب ذرا باہر گھوم کر آتا ہوں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: عید کے پکوان

Post by ھما »

آپ کا کھومنا ختم ہو کے نہیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کے پکوان

Post by زین »

عید سے اب تک گھوم ہی رہا ہوں

اور کتنا گھوم جاؤں


h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: عید کے پکوان

Post by ھما »

یہ تو آپ پر ڈی پینڈ کر تا ہے کے کتنا گھوم سکتے ہیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کے پکوان

Post by بلال احمد »

ھما wrote:یہ تو آپ پر ڈی پینڈ کر تا ہے کے کتنا گھوم سکتے ہیں
زین بھائی تو پہلے سے بہت گھومے ہوئے ہیں‌اس لئے مزید گھومنے کی سکت نہیں‌رکھیں‌گے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دسترخوان”