گلاب جامن

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

گلاب جامن

Post by ھما »

[center]گلاب جامن[/center]
Image
ضروری اجزا

اسکم ملک پاؤڈر تین سو پچھتر گرام

میدہ ایک سو پچیس گرام

گھی ایک کلو

چینی سوا کلو

سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ

امونیم ایک چوتھائی چائے کا چمچ

پانی ایک لیٹر

رنگ کاٹ دو چٹکی

پستے گارنش کےلیے

تر کیب

1- ایک کڑاہی میں گھی گرم کر لیں۔

2- اب ایک باؤل میں دو کپ گھی اور اسکم ملک پاؤڈر ڈال کر ملا لیں۔ پھر اس میں تھوڑا تھوڑا پانی شامل کر کے مکس کرتے جائیں۔

3- اس کے بعد سوڈا، امونیم، رنگ کاٹ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

4- پھر میدہ ڈال کر مکس کریں اور اسے فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

5- اب کڑاہی میں چینی اور آدھا لیٹر پانی ڈال کر شیرہ تیار کر لیں۔

6- پھر ٹھنڈا کئے ہوئے مکسچر کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں اور اسے ہلکے گرم گھی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ اوپر آجائے۔

7- آخر میں ہلکا گولڈن براؤن کر کے نکال لیں اور شیرہ میں ڈال دیں۔

8-جب شیرہ گلاب جامن میں جذب ہوجائے تو ڈش میں نکال لیں اور پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by افتخار »

v_v_g
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: گلاب جامن

Post by پپو »

افتخار لگتا بہت مزیدار ہیں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by زین »

پوسٹر لگانے سے کیا فائدہ

کبھی کھلا بھی دیا کریں

ترکیبیں بتا بتا کر جان نا لیں

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

زین wrote:پوسٹر لگانے سے کیا فائدہ

کبھی کھلا بھی دیا کریں

ترکیبیں بتا بتا کر جان نا لیں

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
میں نے آپ کو کہا ہے کے آجائیں کھلادوں گئی آپ ہی نہیں آرہے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے ;( ;(
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by زین »

سارے گلاپ جامن مجھے پارسل کر دیں

اب اس کے لیے انڈیا جانا پڑے گا

b:e:a:t

انڈیا آنے کا پروگرام ہے اور دعا کریں اپ کے گاؤں والوں کے ڈنڈے کھا کر واپس آؤں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

زین wrote:سارے گلاپ جامن مجھے پارسل کر دیں

اب اس کے لیے انڈیا جانا پڑے گا

b:e:a:t

انڈیا آنے کا پروگرام ہے اور دعا کریں اپ کے گاؤں والوں کے ڈنڈے کھا کر واپس آؤں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
میں نے تو کل ہی پارسل کر دیا تھا آپ تک نہیں پونچھے کیا
کوئی بھی آپ کی پٹائی نہیں کرے گا آجائیں انڈیا
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by زین »

ہاں ہاں آپ کا پارسل ملا لیکن































خالی تھا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

شائد پارسل والے کواچھے لگے ہو گے سارے کے سارے کھا گیا

لگتا ہے آپ کو میرے ہاتھ کی بنی ہوئی کوئی بھی ڈش آپ تک آنے سے پہلے ہی جالی ہو جاتی ہے افسوس ہوا جان کر کے یہ بھی نہیں ملے شائد آپ کو آپ کی ماں کے یا پھر بیوئی کے ہاتھ کا کھانا کھانا پڑے گا :P . :lol: :lol: :lol:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by زین »

ہاں آپ پکاتی اتنا اچھا ہے کہ خوشبو سونگھ کر سارے ٹوٹ پڑتے ہیں
:P :P :P :P
ایسے ہی سارا خون خشک کر دیا گلاب جامن کے لیے

مجھے بس یہ پوسٹر ہی اچھا لگا

;( ;( ;( ;(
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: گلاب جامن

Post by جامی »

ترکیب اچھی ھے مگر . . . . . . . .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by چاند بابو »

ذائقہ بھی یقننا اچھا ہی ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

چاند بابو wrote:ذائقہ بھی یقننا اچھا ہی ہو گا.
ہاں نا
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

جامی wrote:ترکیب اچھی ھے مگر . . . . . . . .
مگر کیا
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: گلاب جامن

Post by ھما »

زین wrote:ہاں آپ پکاتی اتنا اچھا ہے کہ خوشبو سونگھ کر سارے ٹوٹ پڑتے ہیں
:P :P :P :P
ایسے ہی سارا خون خشک کر دیا گلاب جامن کے لیے

مجھے بس یہ پوسٹر ہی اچھا لگا

;( ;(
be;a be;a
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by میاں محمد اشفاق »

مجھے شروع سے پڑھنا پڑھے گا سارا کیا سیکھنے کے لئے..؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گلاب جامن

Post by چاند بابو »

نہیں آپ بازار سے جا کر بنے بنائے لے آیئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دسترخوان”