خشک دودھ کے رس ملائی

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

خشک دودھ کے رس ملائی

Post by ھما »

[center]خشک دودھ کے رس ملائی[/center]
ضروری اجزا
خشک دودھ 1 کپ

انڈا ( پھنٹا ہوا)1عدد

تیل 3-4 کھانے کے چمچ

بیکینگ پو ڈر1 چائے کے چمچ

دودھ 1 لیٹر

چینی 1کپ

پستہ بادام 10-15 عدد

تر کیب
1- خشک دودھ ،انڈا ( پھنٹا ہوا) ، بیکینگ پو ڈراور تیل ڈال کر اچھی ظرح مکس کر لیں.

2- جب اچھی ظرح مکس ہو جائیں تو اس کے بولز بنالیں.

3- ایک دیکچی میںدودھ اُبل لیں اُس میں‌ چینی شامل کردیں.

4- 10سے12 منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں.

5- اپس کے بعد وہ بولز شامل کر لیں.

6- اس رس ملائی کے ساتھ 5 منٹ پکائیں اور ٹھنڈا کر لیں.

7- ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام گارش کرئیں اور سروکرئیں.
Last edited by ھما on Fri Sep 23, 2011 6:21 pm, edited 1 time in total.
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی مزے دار

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہن.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

چلو کھانے کا بہانہ تو بنا
شکریہ ہما جی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by علی عامر »

:clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ ھما جی مزے دار رس ملائی کے کیا کہنے۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

میرا خیال تھااعجازبھائی ہی کچن میں کام کرتے ہیں مگر ادھر تو آوے کا آوا ہی چلیں گھر ایسے ہی چلتے ہیں چاند بابو یہ خود ہی بنائی ہو گی ہما جی کی ریسپی پڑھ کر بھابی تو بہت خوش ہوئی ہو گی :o :o
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by ھما »

شکریہ اپ سب بھائیوں کا ;fl;ow;er;
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by علی عامر »

چاند بابو ۔۔۔ میرے لئے بھی رکھ لیجئے گا ۔۔۔ نہیں تو be;a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

لیں وہ تو کب کی چٹ کر گئے ہیں چاند بابو اور بھابی ملکر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by چاند بابو »

ارے کمبخت ہر بات یہاں کرنے والی نہیں ہوتی۔

اور ہاں ملکر کس نے کھائی تھی مجھے تو ملی ہی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

اچھا میں نے اتنا پردہ تو رکھا تھا کہ بھابی نے دی ہی نہیں میں نے تو کہا تھا مل کر کھا لی اب سن لو اے اردو نامہ والو چاند بابو کو گھرمیں بھابی نے رس ملائی دی ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا

کتنا خوش ہو رہے ہو چلو کوئی بات نہیں میں کوئی جواب نہیں دیتا۔
آخر بندے کو کوئی خوشی تو ملنی چاہئے نا،
گھر سے تو ہمیشہ ڈانٹ کھاتے ہی ہو اب میں ڈانٹتا اچھا نہیں لگوں گا۔

خوش رہو میرے یار۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

اب دیکھو کیسے مٹھو ماسی بن گیا ہے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by ھما »

پپو wrote:لیں وہ تو کب کی چٹ کر گئے ہیں چاند بابو اور بھابی ملکر
کوئی بات نہیں آپ کے لیے


Image
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by افتخار »

v_v_g
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

وہ میرے لیے تھی آپ نے کیوں کھائی ہے افتخار بھائی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by پپو »

ھما wrote:
پپو wrote:لیں وہ تو کب کی چٹ کر گئے ہیں چاند بابو اور بھابی ملکر
کوئی بات نہیں آپ کے لیے


Image
شکریہ ہما جی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by نورمحمد »

بھئی ہم بھی ہیں قطار میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by عتیق »

h;a;h;a h;a;h;a

دھاگہ پڑھ کر بہت مزا آیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خشک دودھ کے رس ملائی

Post by اضواء »

رس ملائی پئش کرنے پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”