مرغ مکئی

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

مرغ مکئی

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by عتیق »

ماشاء اللہ



یہ کس کے لیے ہے ؟؟؟




لگتا ہے کسی کو مشورہ فراہم ہورہا ہے. :^) :^) :^)




تحقیقاتی ٹیم نوٹ فرمالیں .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by افتخار »

بھیا اب تیار کون کرے گا۔
چاند بابو کی تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا ہوا بھائی لوگو اگر چاند بابو کی شادی نہیں ہوئی تو میری بھابھی کس لئے ہیں آپ انہیں کہہ کر تو دیکھیں۔
ہاں اگر وہ مان جائیں تو پھر مجھے بلانا مت بھولئے گا۔
ویسے مرغ چنے تو سنے تھے مرغ مکئی آج پہلی بار ہی سنی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by عتیق »

:lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ کیا ہوا بھائی لوگو اگر چاند بابو کی شادی نہیں ہوئی تو میری بھابھی کس لئے ہیں آپ انہیں کہہ کر تو دیکھیں۔
ہاں اگر وہ مان جائیں تو پھر مجھے بلانا مت بھولئے گا۔
ویسے مرغ چنے تو سنے تھے مرغ مکئی آج پہلی بار ہی سنی ہے۔

چاند بھائ - یہ سننا سنانا چھوڑ دو اور ابھی سے تھوڑی بہت پریکٹس چالو کرو . بعد میں بہت کام دے گی . میں اعجاز بھائی کو خط لکھ کر گزارش کروں گا کہ ہفتہ میں ایک پکوان ضرور بتا دے . h.a.h.a h.a.h.a
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مرغ مکئی

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “دسترخوان”