گوشت اور سبزی کا سوپ:

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by نورمحمد »

گوشت اور سبزی کا سوپ:

اشیاء

بکری کا گوشت ایک کلو (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)

گاجر دو (لمبائی میں باریک باریک کاٹ لیں)

شلجم ایک (کاٹ لیں)

پیاز، درمیانی دو (کا ٹ لیں)

مٹر ایک پیالی

لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)

ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں)

نمک ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

دار چینی ایک ٹکڑا (ثابت)

کارن فلور ایک سے دو چائے کے چمچ

مکھن ایک چائے کا چمچ

ترکیب:گوشت، سبزی، لہسن، ادرک ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور دار چینی ملا لیں اور ان چیزوں سے دوگنا پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ ایک حصہ پانی رہ جائے تو اتار کر چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں کارن فلور بھون کر سوپ میں شامل کر دیں 5منٹ پکا کر اتار لیں۔ سوپ تیار ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by چاند بابو »

ارے نور محمد بھیا آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:ارے نور محمد بھیا آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

آپ بھی کا مطلب .. . .


ویسے یہ یاسر بھائی کے نام ہے . . . ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by چاند بابو »

ارے یاسر بھیا کیا یہاں تو جنوں والے اعجاز الحسینی صاحب بھی گھر میں ایسے ہی ہوتے ہیں۔
نہیں یقین تو ان کی اسی قسم کی بے شمار پوسٹیں دیکھ لیجئے،
میرے لئے تو نئی بات یہ تھی کہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P :P :lol: :lol: :lol: :P ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by نورمحمد »

ارے چاند بھائی . . .

اب کیا میرے منھ سے بلوا کے ہی رہوگے ... n;a;n;a n;a;n;a

( ویسے ہر شیر کی حالت گھر میں چوہے جیسی ہی ہوتی ہے :lol: :lol: )
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by چاند بابو »

شاید آپ کچھ ایسی حالت کے بارے میں کہنا چاہتے ہیں نا۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by افتخار »

استاد کسی کا راز فاش کرنا کنتی بری بات ھے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by نورمحمد »

چاند بھائی . . . ( وہ تو محبت کی بات ہے :lol: :lol: :lol: ) ورنہ . . . . کوئی ہمیں آنکھیں دکھائے ؟؟؟ b;x b;x
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by چاند بابو »

جی جی سب سمجھتا ہے یہ چاند اوپر سے سب نظر آتا ہے آپ کے چندا ماموں کو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by یاسر عمران مرزا »

نور محمد بھائی، ویسے مجھے سوپ پسند ہے :)

لیکن جب میں نے گھر والوں سے فرمائش کی تو وہ بنانے میں‌ ناکام رہے....

چلیے یہ ٹرائی کروائیں گے ان سے....

شئرنگ کا شکریہ بہت بہت.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوشت اور سبزی کا سوپ:

Post by نورمحمد »

بھئ اگر ناکام ہوئے تو ایک کام کرنا . . . . وہ پارسل کرکے چاند بھائی کو بھیج دینا :lol: :lol: :lol:
Post Reply

Return to “دسترخوان”