سعودي اسپیشل ڈش

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

[center]سعودي اسپیشل ڈش

مقادير /
ايك کلو مرغی (چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں.)
آدھا کپ گهى
دو عدد آلو چهل كر (چارکاٹ لیں)
دو عدد درمیانہ پیاز ( کاٹ لیں)
دو عدد ٹماٹر ( چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
5 عدد لہسن کے جوئے (پیس لیں)
ايك چمچ ادرك پيسا هوا
مرچ ( لال اور سبز){ حسبِ رغبه}
كهتمير{ ہرا دهنيه } حسبِ رغبه}
پوڈر//
آدھی چائے کی چمچ
زيره + دهنيه + لال مرج +ہلدی+كالى مرج
گرم مساله ،
دارچيني + الآنچى + لونگ،
نمك ، مرچ حسبِ رغبه
ایك کلو چاول
Image

چاولوں کو بھگو کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں.

طريقه/
ایك بڑے فرائی پین میں پياز كو ڈال كر ہلکا سا بهون ليں
پهر گهى ڈال كرپياز كو تهورا سا اور فرائی کر لیں.

Image

اورپهر اس ميں ٹماٹر شامل كرديں تهوڑا سا بهون لينے كے
بعد مرغى اور ادرك لہسن بهى ملاليں

Image

زيره ، دهنيه ، لال مرچ ،ہلدی،كالى مرچ،گرم مساله
نمك ، آلو شامل كرليں

Image

تقريبا آدها گلاس پانى ڈال كرمكس كرليں
كهتمير { ہرا دهنيه } + مرچ ( لال اور سبز) +پاني دو گلاس
ڈال كر 10 منٹ تك پكا ليں

Image

اسى مرغي ميى چاول ڈال كر 5 منٹ تك دهيمى آگ پر پکائیں

Image

Image

اب آپ
أضواء كى سعودي اسپیشل ڈش
کا ذائقه كيجيئے اوردعاء دیجیئگا۔ !!!

Image

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

عمدہ. میں ابھی گھر والوں کو کہہ کر بنواتا ہوں :P :P :P

شیئرنگ کا شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

بنواتے کیوں ہو بناتے کیوں نہیں :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by بلال احمد »

اب باہر کے کام کون کرے گا پھر ؟ :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by محمد شعیب »

اچھا ہے جمعے سے پہلے کپیوٹر آن نہیں کیا.اس وقت تو بھوک بھی لگی ہوئی تھی.
اب خوب کھا پی چکا ہوں.
اس لئے دیکھ کر منہ میں پانی نہیں آیا.
باقی رہا بنانے کا مسئلہ
تو بندہ ابھی چھڑا ہے.
ہوٹل سے کھانا پڑتا ہے.
جب کوئی آئی گی تو بنا دیگی .
:(
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by رضی الدین قاضی »

لذیذ ڈش کی ریسپی شیئر کر نے کے لیئے بہت بہت شکریہ اضواء بہن۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:تو بندہ ابھی چھڑا ہے.
جب کوئی آئی گی تو بنا دیگی .
:(
رہ گئے ہیں 2،4دن چھڑے رہنے میں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

پھر دوسری لائن میں کھڑے ہو جائو گے :P :P :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:
محمد شعیب wrote:تو بندہ ابھی چھڑا ہے.
جب کوئی آئی گی تو بنا دیگی .
:(
رہ گئے ہیں 2،4دن چھڑے رہنے میں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

پھر دوسری لائن میں کھڑے ہو جائو گے :P :P :P :P :P :P

جی ہاں بلال صاحب
اب آزادی کے دن کم ہیں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اب باہر کے کام کون کرے گا پھر ؟ :P :P :P
تو کیا ہوا سبھی کرتے ہے !!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

[center]
رضی الدین قاضی wrote:لذیذ ڈش کی ریسپی شیئر کر نے کے لیئے بہت بہت شکریہ اضواء بہن۔

دیکھو میں آپکا انتظار کرتے کرتے کھانا شروع کردی
رضی بھیا آپ بہت دیر کردیئے آنے میں !!!!!!!!

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by رضی الدین قاضی »

شاید میرے نصیب میں بہن کے ہاتھ کا بنا کھانا نہیں ہے۔

کوئی غم نہیں

کھانے میں کیا رکھا ہے۔

‘دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام‘

کسی دن میرے نام کا دانہ بہن کے ہاتھوں پک گیا تو کوئی طاقت مجھے وہ کھانے سے نہیں روک سکے گی۔ انشاء اللہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by افتخار »

اب بناے کون
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

جی ہاں رضی بھیا ابھی تو شروعات ہے آگے ابھی بہت کچھہ ہے
ان شاءاللہ :fubar:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

افتخار wrote:اب بناے کون
اب یہ بنانے والے کی مرضی پر ہے میری باری تو ختم ہوچکی فی الحال
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:جی ہاں رضی بھیا ابھی تو شروعات ہے آگے ابھی بہت کچھہ ہے
ان شاءاللہ :fubar:

اگر شروعات اتنے مزے دار کھانوں سے ہوئی ہے تو آگے نا جانے کتنے لذیذ پکوان سامنے آئیں گے۔انشاء اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اضواء

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:[center]
رضی الدین قاضی wrote:لذیذ ڈش کی ریسپی شیئر کر نے کے لیئے بہت بہت شکریہ اضواء بہن۔

دیکھو میں آپکا انتظار کرتے کرتے کھانا شروع کردی
رضی بھیا آپ بہت دیر کردیئے آنے میں !!!!!!!!

Image[/center]
اتنے برے طریقے سے کھاتی ہو کھاتی کم ہو اور گراتی زیادہ ہو۔
دھیان دیا کروں کھانے کا اس طرح ضیاع اچھا نہیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

کیا کرتے 8 گھنٹے کام سے آ نے کے بعد بھوک تو جم کے لگے ہی نا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودي اسپیشل ڈش

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب اضواء

:clap: :clap: :clap: :clap:
شکریہ :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”