{حليم بنانے کا طریقہ }

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

{حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

[center]{حليم بنانے کا طریقہ }

Image[/center]

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

حلیم بنانے کا طریقہ شیئر کرنے کے لیئےبہت بہت شکریہ اضوا بہن۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

لیجیئے یہ ایک دوسرا طریقہ

{مواد}

گند م کا دلیہ 1/2 کلو ، مو نگ کی دال ایك چھٹانك ،
چنے کی دال ایك پا ﺅ ، ما ش کی دال ایك چھٹانك،
مسور کی دال اور چاول ایك چھٹانك ،
مر غ کا گوشت ایك کلو ، دہی ایك پا ﺅ،
نمك مرچ حسب پسند ،
(ہر ی مر چ ، گرم مصالحہ اوردھنیا حسب ضرورت )


{طريقه}

گند م کا دلیہ اور تھوڑا سا نمك ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں ۔
دالیں اور چاول چن کر اکٹھے بھگو دیں
جب دلیہ گل جائے تو دالیں ڈالدیں تھو ڑی سی سر خ مر چیں اور
ادرك لمبا ئی کے رخ پر کا ٹ کر ملا دیں ۔
دالیں گل کر یکجان ہو جائیں تو اتا رلیں اب ایك دیگچی
میں پیا ز تین عدد کاٹ کر ڈالیں اور براﺅن کریں ۔
لہسن ادرك ایك ایك چمچ پسا ہو اڈال کر مزید بھونیں۔
اب اس میں گو شت ڈال کر بھونیں۔ اس کے
بعد دہی اور مصالحے ڈال دیں اور ڈھا نپ کر رکھ دیں ۔
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو گو شت بھو نیں
پھر دالیں ڈال کر چند منٹ پکا ئیں۔ اب گر م
مصالحہ ملائیں اور اچھی طرح گھو ٹ لیں۔
کچھ دیربعد ہر ی مر چیں او ردھنیا ڈالیں
اور ادرك باریك کاٹ کر گارنش کر یں۔
چاہیں تو براﺅن کی ہوئی پیاز اور لیموں سے
بھی ڈش کو سجا سکتے ہیں ۔
آپکی یہ مزیدار حلیم اب تیا ر ہوچکی ہے ۔


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

بہن ہو تو ایسی ہو۔

اب یہ بتایئے کونسے طریقہ سے حلیم بنانے پر ذیادہ لذیذ لگے گی حلیم؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by بلال احمد »

اگر ڈائریکٹ حلیم بھیج دیتیں تو مجھے محنت نہ کرنی پڑے :wasntme: :wasntme:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی خود بنانے سے لذت بڑھ جاتی ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہن ہو تو ایسی ہو۔

اب یہ بتایئے کونسے طریقہ سے حلیم بنانے پر ذیادہ لذیذ لگے گی حلیم؟
حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ

میری رائے میں تو آپ دونوں بھی بنا کر مزہ لیجئے پھر آپکو پتہ چلے گا کے
کیا فرق ہے دونوں میں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اگر ڈائریکٹ حلیم بھیج دیتیں تو مجھے محنت نہ کرنی پڑے :wasntme: :wasntme:
بھیج تو دیتی پر آپکا عنوان غلط نکلا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote: بھیج تو دیتی پر آپکا عنوان غلط نکلا
:o :o :o :o :o :o :o :o وہ کیسے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

:rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن کیا آپ نے بغیر کسی کی مدد کے حلیم خود بنائی ہے؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

کچھہ غصہ اور ڈانٹ کھانے کے بعد اب کھانا جلانا چھوڑ دی میں نے
پھر بھی اپنے بڑوں کی برابری نہیں کر سکی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

ایسے ہی تو سیکھا جاتا ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب :clap: :clap: :clap: :clap:


یہ بہت خوب کس لیئے اعجاز بھائی۔

حلیم بنانے کا طریقہ پسند آیا اس لیئے
کہ اضواء بہن کو غصہ اور ڈانٹ کا سامنا کرنا پڑا اس لیئے۔ :talk:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by بلال احمد »

میں تو اضواء کو غصہ اور ڈانٹ کھانے پر خوب کہوں گا کیونکہ وہ کہتے ہیں نہ


گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

یہ بھی صحیح ہے کہتے نا کے استاد کی چھڑی میں برکت ہوتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by بلال احمد »

چھڑی میں برکت ہو تو ڈنڈے کیوں مارتے ہیں استاد ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by اضواء »

ڈنڈوں میں برکت کہاں ““ڈر اور خوف ہوتا ہے ““ چھڑی نازک سی ہوتی“ اس میں برکت ہوتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حليم بنانے کا طریقہ }

Post by بلال احمد »

تو پھر تو ان سے ڈنڈے چھین کر چھڑی پکڑانی پڑے گی تاکہ برکت پڑے نہ کر نشان :D :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دسترخوان”