..مزيدار مچھلي..

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by بلال احمد »

باقی بھی تو فل ہی ہیں :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

اور سحری تک ٹھندی ہو جائے گی۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

آپ سبکا بہت بہت شکریہ :inlove: :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
چاند بابو wrote:اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
یہ تو ذائقہ کے بعد آپ ہی بتانا

موضوع کی حوصلہ آفزئی کا بہت بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:
چاند بابو wrote:اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
یہ تو ذائقہ کے بعد آپ ہی بتانا

موضوع کی حوصلہ آفزئی کا بہت بہت شکریہ
اضوا بہن اب کوئی نئی ریسیپی شیئر کیجیئے نا۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by یاسر عمران مرزا »

کام کی غرض سے سعودیہ میں‌قیام کے بعد مجھے کافی ساری ڈشز پکانے کا تجربہ ہو گیا ہے. تاہم میں‌چٹ پٹی چیزوںسے بھاگنے لگ گیا ہوں آج کل. کیوں کی ایک عرصے سے غیر معیاری کھانے کھاتے کھاتے اب نظام انہضام کمزور ہو گیا ہے. اس لیے کوشش کرتا ہوں، خود بنا کر کھاؤں لیکن چٹ پٹا نہ ہونے دوں کھانا.
آپکی بتائی گئی ترکیب ضرور کوشش کروں گا...
والسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب تو مرزا صاحب آپ بھی کچھ شئیر کیجئے نا۔
چاہے چٹ پٹا نہ ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب تو مرزا صاحب آپ بھی کچھ شئیر کیجئے نا۔
چاہے چٹ پٹا نہ ہو۔
جی انشاء اللہ کوشش کروں گا.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
اضوا بہن اب کوئی نئی ریسیپی شیئر کیجیئے نا۔
ان شاءاللہ آپکو بہت جلد اور پھیلی فرصت میں نئی ڈش مل جائیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

یاسر عمران مرزا wrote:کام کی غرض سے سعودیہ میں‌قیام کے بعد مجھے کافی ساری ڈشز پکانے کا تجربہ ہو گیا ہے. تاہم میں‌چٹ پٹی چیزوںسے بھاگنے لگ گیا ہوں آج کل. کیوں کی ایک عرصے سے غیر معیاری کھانے کھاتے کھاتے اب نظام انہضام کمزور ہو گیا ہے. اس لیے کوشش کرتا ہوں، خود بنا کر کھاؤں لیکن چٹ پٹا نہ ہونے دوں کھانا.
آپکی بتائی گئی ترکیب ضرور کوشش کروں گا...
والسلام

:clap: :clap: :clap: :clap:
ہاں کوشیش کریں کوشیشیں ہمیشہ کامیاب رہتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:باقی بھی تو فل ہی ہیں :fubar: :fubar: :fubar:

تو پھر عید پر بنالیجئگا :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by بلال احمد »

اگر ہم بنانے لگیں تو پھر بن گئی مچھلی. :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

مچھلی بنی بنائی مل جاتی ہے اسے پکا نا آرٹ ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اگر ہم بنانے لگیں تو پھر بن گئی مچھلی. :sweat: :sweat: :sweat:
بن گئی مچھلی نہیں ““ جل گئی مچھلی “ :rofl: :rofl: :rofl:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

یہ مچھلی تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔بڑی برکت ہے اس میں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
یہ تو سبکو پتا ہے کے ہمارے یہاں پیسوں میں برکت اور کھانوں میں بھی برکت رہتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote::clap: :clap: :clap:
یہ تو سبکو پتا ہے کے ہمارے یہاں پیسوں میں برکت اور کھانوں میں بھی برکت رہتی ہے

بے شک
اضواء بہن آپ خوش نصیب ہیں، جس سر زمین پر رہتی ہیں وہاں برکت ہی برکت ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

هذا من فضل ربي

آپکے اس خلوص کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:هذا من فضل ربي

آپکے اس خلوص کا بہت بہت شکریہ

امید ہے اردو نامہ پر آپ کی آمد میں بھی برکت ہوگی۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

[center]دعاء ہے کے اردو نامه دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے اور ہر ایک کیلئے خوشی کا ممبر رمز ““ نشانی بن جائے“[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دسترخوان”