..مزيدار مچھلي..

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

[center]..مزيدار مچھلي..

مــواد :..

2/ٹماٹر ،
مچھلي +
1/پياز+
لہسن +
2/چمچ ٹماٹر پيسٹ+
نيبو کا رس يا سرکہ+
1/2/ کالي مرچ +
1/2چمچ نمك +
سرخ مرچ حسب ضرورت +
كهتمير "ہرا دھنیا،"


Image
طريقـــه :...
ان سب مواد كو مشن ميں مكس كر ليں
اس کے بعد مچھلي كو اس مكس آمیزے ميں ڈبو کر درمیانی
آنچ پردونوں طرف بهون ليں
يا گولڈن براؤن فرائی کرلیں ..
كهاتے وقت مجهے دعائيں دينا نہ بهوليئے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
مزےدار ریسیپی شیئر کرنے لیئے شکریہ اضواء بہن۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب
مزےدار ریسیپی شیئر کرنے لیئے شکریہ اضواء بہن۔

موضوع پر آپکی آمد کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب
مزےدار ریسیپی شیئر کرنے لیئے شکریہ اضواء بہن۔

موضوع پر آپکی آمد کا شکریہ

مجھے خوشبو کھیچ لائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by چاند بابو »

اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
مجھے خوشبو کھیچ لائی۔
رمضان ہے دن میں خوشبو کے ساتھہ مت چلو
رات میں مشکل نہیں :)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote::clap: :clap: :clap: :clap:

آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by عتیق »

سحری کا وقت ختم ہوا چھتا ہے.
خیال سے روزہ ٹوٹ جائے گا. :lol: :lol:
Last edited by عتیق on Mon Aug 23, 2010 6:32 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اور مجھے بھوک یہاں کھینچ لائی ہے۔
یقینا بہت مزے کی ہو گی۔
یہ تو ذائقہ کے بعد آپ ہی بتانا

موضوع کی حوصلہ آفزئی کا بہت بہت شکریہ
Last edited by اضواء on Wed Sep 08, 2010 4:28 pm, edited 1 time in total.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

عتیق wrote:سحری کا وقت ختم ہوا چھتا ہے.
خیال سے روزہ ٹوٹ جائے گا. :lol: :lol:

نہں خیال سے روزہ بندھا رہیگا “اس آس پر “ کے افطار میں ملیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by عتیق »

جزاک اللہ میں نے اپ کی ڈش کاپی رائٹ کر لی ہے
انشاء اللہ
اج اسے گھر میں بنوا کر پھر اس کا مزہ اپ کو ارسال کرونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

چلو مشکل نہں ہے اب افطار میں تو صرف چند گھنٹے تو ہے
ہمیں انتظار رہیگا اپ کے ارسال کا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

تب تک کوئی نئی ڈش لے آیئے نا اضواء بہن۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by چاند بابو »

کاش آپ پاکستان میں ہوتیں تو پھر ہم آپ سے زبردستی افطار پارٹی وصول کر لیتے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اضواء »

[center]مشکل نہں میں یہاں سے ہی ارسال کر دیتی ہوں

Image




Image





Image






Image






Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by عتیق »

{أضواء} wrote:چلو مشکل نہں ہے اب افطار میں تو صرف چند گھنٹے تو ہے
ہمیں انتظار رہیگا اپ کے ارسال کا



جی ہاں
ماشاءاللہ
کافی مزیدار ڈش کا طریقہ دیا ہے اپ نے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by رضی الدین قاضی »

مزے دار پکوان پیش کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اضواء بہن۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ..مزيدار مچھلي..

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت شکریہ آپ نے تو گرما گرم ڈشز کے ساتھ آئس کریم بھی بھیجی ہے۔
لیکن افسوس میں افطاری کے وقت یہ سب دیکھ نا سکا اور اب میرا پیٹ پہلے سے ہی فل ہورہا ہے۔
اس لئے یہ دعوت تو باقی سب ہی اڑائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دسترخوان”