انڈے کوفتے

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

انڈے کوفتے

Post by اعجازالحسینی »

اجزا:
گریوی کیلئے:
پیاز پسی ہوئی… آدھی پیالی
ادرک، لہسن پسا ہوا… ایک چائے کا چمچ
نمک… حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی… ایک چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا… ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پسی ہوئی… آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ… ایک چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ… ایک کھانے کا چمچ
تل… ایک کھانے کا چمچ
خشخاش… ایک کھانے کا چمچ
دہی پھینٹا ہوا… ایک پیالی
کوکنگ آئل… آدھی پیالی
ترکیب:
o چار انڈے ابال کر چھیل لیں اور ایک انڈا کوفتوں میں ڈالنے کیلئے رکھ دیں۔
o پیاز، ہری مرچیں، آدھی گٹھی ہرا دھنیا، ادرک لہسن، خشخاش اور بھنے چنے کو باریک پیس کر قیمے میں ملا دیں اور دوبارہ پیس لیں۔ پھر اس میں نمک، لال مرچ، انڈا اور چورا کئے ہوئے ڈبل روٹی کے سلائس ملا دیں۔ چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر پندرہ سے بیس منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔
o گریوی کیلئے بڑے سائز کے پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ ہلکا گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں اور پیاز کو سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by مدرس »

کیا ہی اچھا ہو تا کہ بناکر کھلا بھی دیتے :P
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:کیا ہی اچھا ہو تا کہ بناکر کھلا بھی دیتے :P
جی جناب!
صحیح فرمایا.
ہم کنواروں کو کون بنا کر دیگا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی شعیب صاحب ابھی تک نہیں سمجھے۔
ارے بھلے آدمی کنواروں کو تو بنا کر دینے والا کوئی نہیں،
لیکن اگر شادی شدوں کو بنا کر دینے والا کوئی ہوتا تو کیا اعجاز الحسینی صاحب تراکیب لئے پھرتے۔
دراصل یہ تو خود بھابھی کو بنا بنا کر کھلاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by شازل »

اچھا تو یہ بات ہے
میں‌بھی کہوں کہ اعجاز بھائی اچانک کھانے پکانے کی ترکیبیں کہاں سے ڈھونڈ لائے ہیں ]:)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by مدرس »

اگر یہئ بات ہے تو چند دنوں میں میرے پا س بھی اچھی اچھی تر کیبیں ہو گی
مزہ آجائیگا
جب صرف بتاوں اور اعجاز بھائی کی طرح کھلاوں گا نہیں :yawn:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by محمد شعیب »

انصار صاحب !
آپ کا تو یہ حال ہونے والا ہے.
غور سے سنیں..

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Y3KWtiygDLI[/utvid]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: انڈے کوفتے

Post by مدرس »

صرف گھر چلانا ہے
بس
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “دسترخوان”